UrduPoint:
2025-04-22@18:55:06 GMT

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اشاعت کی تاریخ: 22nd, February 2025 GMT

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2025ء) واپڈا کی جانب سے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے ہفتہ کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریا ئے سندھ تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 12 ہزار 400 کیوسک اور اخرج 45 ہزار کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) پانی کی آمد 9 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 9 ہزار 300 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 17 ہزار 100 کیوسک اور اخرج 17 ہزار 100 کیوسک،جہلم ، منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 8 ہزار کیوسک اور اخراج 29 ہزار کیوسک، چناب ،مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 4 ہزار 900 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

بیراجز میں جناح بیراج پانی کی آمد 59 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 55 ہزار کیوسک، چشمہ بیراج میں پانی کی آمد 52 ہزار 600 کیوسک اوراخراج 38 ہزار کیوسک، تونسہ بیراج پانی کی آمد 42 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 37 ہزار 900 کیوسک،گدو بیراج پانی کی آمد 35 ہزار کیوسک اور اخراج 30 ہزار 900 کیوسک، سکھر بیراج پانی کی آمد 28 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 4 ہزار 900 کیوسک، کوٹری بیراج پانی کی آمد 4 ہزار 200 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک، تریموں بیراج میں پانی کی آمد 10 ہزار کیوسک اور اخراج صفر، پنجند میں پانی کی آمد 2 ہزار 800 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

آبی ذخائر میں تربیلا ڈیم میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1429.

00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.481 ملین ایکڑ فٹ، منگلا ڈیم ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1103.35 فٹ ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.426ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کی گئی۔ چشمہ میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 640.50 فٹ ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.035 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا ۔

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے کیوسک اور اخراج صفر ریزروائر میں پانی بیراج پانی کی آمد پر پانی کی آمد ہزار 900 کیوسک میں پانی کی ہزار کیوسک کے مقام پر ریکارڈ کی

پڑھیں:

متنازعہ کینال منصوبے کیخلاف دھرنے، پنجاب اور سندھ میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ

آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) کا کہنا ہے کہ لاڑکانہ اور سکھر میں احتجاج کے باعث 800 آئل ٹینکرز پھنسے ہوئے ہیں اور موجودہ صورتحال کے باعث اندرون سندھ اور پنجاب میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کینال منصوبے کیخلاف دھرنوں اور راستوں کی بندش سے سندھ اور پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کے متنازع کینال منصوبے کے خلاف سندھ میں دھرنوں اور راستوں کی بندش کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل متاثر ہو رہی ہے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) کا کہنا ہے کہ لاڑکانہ اور سکھر میں احتجاج کے باعث 800 آئل ٹینکرز پھنسے ہوئے ہیں اور موجودہ صورتحال کے باعث اندرون سندھ اور پنجاب میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ ہے۔ او سی اے سی کی جانب سے چیف سیکرٹری سندھ کو خط کے ذریعے کہا گیا ہے کہ متعلقہ ادارے اور حکام فوری طور پر صورتحال کا نوٹس لیں۔

متعلقہ مضامین

  • متنازعہ کینال منصوبے کیخلاف دھرنے، پنجاب اور سندھ میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ
  • دریائے سندھ میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا
  • کراچی میں ہیٹ ویو کب تک برقرار رہے گی؟ محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
  • بارشوں سے صورتحال بہتر ‘ ’’ارسانے ‘‘ صوبوں کو پانی کی فراہمی بڑھادی 
  • بارشوں سے صورتحال میں بہتری، ارسا نے صوبوں کو پانی کی فراہمی بڑھادی
  • کوٹری بیراج پر پانی کی قلت 30 فیصد ہو گئی
  • فلسطین کی صورتحال اور امتِ مسلمہ کی ذمہ داری
  • ارسا نے پنجاب اور سندھ کیلئے پانی کی فراہمی بڑھا دی
  • وزیراعظم سے وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک کی ملاقات، سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
  • پوپ فرانسس کی جانب سے غزہ کی افسوسناک صورتحال کی مذمت