Jang News:
2025-12-13@23:17:41 GMT

سلسلۂ عظیمیہ کے مرشد خواجہ شمس الدین عظیمی انتقال کر گئے

اشاعت کی تاریخ: 21st, February 2025 GMT

سلسلۂ عظیمیہ کے مرشد خواجہ شمس الدین عظیمی انتقال کر گئے

سلسلۂ عظیمیہ کے مرشد خواجہ شمس الدین عظیمی—فائل فوٹو

سلسلۂ عظیمیہ کے مرشد خواجہ شمس الدین عظیمی انتقال کر گئے۔

خواجہ شمس الدین عظیمی کا انتقال کراچی میں ہوا ہے۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہےکہ خواجہ شمس الدین عظیمی فالج اور ہارٹ اٹیک کے باعث 10 روز زیرِ علاج رہے۔

انتظامیہ سلسلۂ عظیمی نے کہا کہ خواجہ شمس الدین عظیمی کی نمازِ جنازہ اور تدفین کا اعلان آج رات تک کیا جائے گا۔ 

خواجہ شمس الدین عظیمی 17 اکتوبر 1927ء کو سہارنپور، ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: خواجہ شمس الدین عظیمی

پڑھیں:

نواب خاندان تاجپور کے چشم و چراغ عبد الرحمن لغاری انتقال کرگئے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251214-08-12

 

کراچی( اسٹاف رپورٹر) نواب خاندان تاجپور کے چشم و چراغ، اسلامی جمعیت طلبہ سندھ کے سابق ناظم عبدالواحد لغاری کے بھائی، جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری نواب مجاہد بلوچ ، تنظیم اساتذہ کے مرکزی رہنما پروفیسر نصراللہ لغاری کے چچا اور رہبر ادبی سوسائٹی کے روح رواں نواب عبد الرحمن لغاری انتقال کرگئے، مرحوم کی نماز جنازہ ہفتہ کو درگاہ نواب فقیر ولی محمد لغاری تاجپور نزد ٹنڈو جام میں  ادا کرنے کے بعد مقامی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا نمازجنازہ میں علاقے کے سیاسی سماجی رہنما جماعت اسلامی کے ذمے داران اورقریبی رشتے داروں نے شرکت کی۔جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف، سینئر رہنمااسد اللہ بھٹو،ناظم عمومی محمد دین منصوری اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنانے نواب عبدالرحمن لغاری کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

اسٹاف رپورٹر

متعلقہ مضامین

  • نواب خاندان تاجپور کے چشم و چراغ عبد الرحمن لغاری انتقال کرگئے
  • پنجاب بھر سے غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا سلسلہ جاری
  • کراچی؛ فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی
  • جاوداں فہیم و دیگر کی سیف الدین کی والدہ  کے انتقال پر اہل خانہ سے ملاقات و تعزیت
  • مشہور مصنفہ انتقال کرگئیں
  • مقبوضہ کشمیر، انتظامیہ نے مزید دو کشمیریوں کی املاک ضبط کر لیں
  • سیف الدین کی والدہ انتقال کرگئیں ٗ نماز جنازہ میں منعم ظفر کی شرکت
  • کوئی دو رائے نہیں، پاکستان میں احتساب کا سلسلہ شروع ہوگیا، فیصل واوڈا ردعمل
  • فیض حمید کی سزا ابتداء، لمبا چوڑا انصاف کا سلسلہ رکے گا نہیں: فیصل واوڈا
  • امیرجماعت اسلامی لاہور ضیا الدین انصاری ایڈووکیٹ پریس کانفرنس کررہے ہیں