گوجرانوالہ: اسٹیل مل میں آتشزدگی، 4 مزدور جاں بحق
اشاعت کی تاریخ: 21st, February 2025 GMT
گوجرانوالہ کے ایک اسٹیل مل کی بھٹی میں آتشزدگی سے 4 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
گوجرانوالہ: آئل ٹینکرز میں آتشزدگی، 5 افراد جھلس کر زخمیگوجرانوالہ میں تیل کے گودام میں کھڑے آئل ٹینکرز میں آگ لگنے سے پانچ افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، ریسکیو اہلکاروں نے بروقت آپریشن شروع کرکے 3 گھنٹے میں آگ پر قابو پالیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق اسٹیل مل کی بھٹی میں آگ لگنے کا واقعہ گوجرانوالہ میں ایمن آباد کے قریب پیش آیا، واقعے میں 4 مزدور جھلس کر جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ اسٹیل مل کی بھٹی میں لگی آگ پر قابو پا لیا ہے، کولنگ کا عمل جاری ہے۔
.ذریعہ: Jang News
کلیدی لفظ: اسٹیل مل
پڑھیں:
مٹی کا تودہ گرنے سے 5مزدور ملبے تلے دب گئے،3جاں بحق
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
مری: نیو مری گہل بازار میں گھر کی تعمیر کے دوران مٹی کا تودہ گر گیا، حادثے کے باعث پانچ مزدور ملبے تلے دب گئے۔
نیومری گبل بازار میں گرنے والےمٹی کےتودے تلے دبنے والے 5 میں سے تین مزدور جاں بحق ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق دو مزدور شدید زخمی ہیں جنہیں تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔