City 42:
2025-04-22@14:21:30 GMT

میو ہسپتال کی لفٹ گرگئی،11 افراد زخمی

اشاعت کی تاریخ: 20th, February 2025 GMT

زاہد چوہدری : میو ہسپتال میں لفٹ گر گئی، 11 افراد زخمی ہوگئے 
میو ہسپتال کے آرتھوپیڈک وارڈ میں نصب لفٹ گری، لفٹ گرنے سےسٹاف نرسز اور شہری شدید زخمی ہوئے ، فرینڈز آف میو ہسپتال نامی تنظیم نےگزشتہ سال نئی لفٹ نصب کروائی تھی،
ابتدائی انکوائری کے مطابق لفٹ فنی خرابی کی وجہ سے گری ، آرتھوپیڈک سرجری میں جولائی 2023 میں لفٹس نصب کی گئی تھی، شہریوں کے مطابق لفٹس سے ایک دن پہلے سے آوازیں آرہی تھیں، لفٹس اوپر سے نیچے آتے ہوئے گری،انتظامیہ  کے مطابق لفٹ گرنے سے مجموعی طور پر11 افراد زخمی ہوئے،کسی زخمی کو بہت شدید چوٹ نہیں آئی ،
میو ہسپتال میں چند سالوں میں لفٹس گرنے کا تیسرا واقعہ ہے،
زخمیوں میں ہیڈ نرسز شازیہ منیر ، ایسٹر روف،ہیڈ نرس فرحانہ جبیں ، نجمہ پروین اور عابدہ پروین لفٹ گرنے سے زخمی ہوئیں ،چارج نرس روبینہ زیدی ، ارم شہزادی ، ثمینہ اقبال لفٹ گرنے سے زخمی
طالبہ مریم رمضان ، سپروائزر نورین امین ، اٹینڈنٹ سونیا ممتاز لفٹ گرنے سےزخمی ہوئیں 
 

ریڈ کراس آج شیری بیباس اور اس کے دو بچوں کی میتیں اسرائیل لائے گی

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: میو ہسپتال لفٹ میو ہسپتال لفٹ لفٹ میو ہسپتال لفٹ لفٹ لفٹ میو ہسپتال لفٹ لفٹ لفٹ لفٹ گرنے سے میو ہسپتال

پڑھیں:

گلگت، شدید بارشوں کے باعث دیوار گرنے سے دو بچیاں جاں بحق

گلگت کے سب ڈویژن جگلوٹ میں عمارت کی دیوار شدید بارشوں کے باعث گر گئی جس کے نتیجے میں دو بچیاں شدید زخمی ہو گئیں۔ مقامی لوگوں نے زخمی بچیوں کو ہسپتال پہنچایا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت گلگت بلتستان میں گزشتہ دو روز سے شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گلگت میں شدید بارش کے باعث دیوار گرنے سے دو کمسن بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔ اطلاعات کے مطابق گلگت کے سب ڈویژن جگلوٹ میں عمارت کی دیوار شدید بارشوں کے باعث گر گئی جس کے نتیجے میں دو بچیاں شدید زخمی ہو گئیں۔ مقامی لوگوں نے زخمی بچیوں کو ہسپتال پہنچایا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

متعلقہ مضامین

  • مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پر فائرنگ سے کم از کم 5افراد ہلاک ، متعدد زخمی
  • گلگت میں لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ بلتستان بند، غیرملکی خاتون چل بسی، 4 افراد زخمی
  • جامشورو میں بس کھائی میں گرگئی، 10 مسافر جاں بحق، 15 زخمی
  • گلگت، شدید بارشوں کے باعث دیوار گرنے سے دو بچیاں جاں بحق
  • نئی دہلی میں رہائشی عمارت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد سمیت 11 شہری ہلاک
  • باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد زخمی، 50 مویشی ہلاک
  • باجوڑ میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعے میں درجنوں بکریاں ہلاک
  • صوابی، ژالہ باری، تیز بارش، آسمانی بجلی گرنے سے کشتی بان جاں بحق، 2 افراد زخمی
  • صوابی؛ ژالہ باری، تیز بارش، آسمانی بجلی گرنے سے کشتی بان جاں بحق، 2 زخمی 
  • سوات؛ زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق ، 2 زخمی