سیاسی سروے 2024-2025: پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت میں کمی، مسلم لیگ (ن) کی حمایت میں اضافہ
اشاعت کی تاریخ: 18th, February 2025 GMT
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تازہ ترین سیاسی سروے 2024-2025 کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (PTI) اب بھی سب سے زیادہ مقبول جماعت ہے، تاہم اس کی مقبولیت میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ 2024 میں پی ٹی آئی کی حمایت 51.71 فیصد تھی جو 2025 میں کم ہو کر 43.37 فیصد رہ گئی۔پاکستان مسلم لیگ (ن) (PML-N) کی مقبولیت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جو 2024 میں 13.
وائس چانسلر کے نوٹس پر ایکشن ،پنجاب یونیورسٹی کی اراضی 50سال بعد ناجائز قابضین سے واگزار کروا لی گئی
جب نوجوانوں سے پوچھا گیا کہ کونسی سیاسی جماعت نے گزشتہ ایک دہائی میں پاکستان کی ترقی میں سب سے اہم کردار ادا کیاہے تو 47فیصد لوگوں کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے سب سے اہم کردار ادا کیا ہے جبکہ 46فیصد لوگوں نے تحریک انصاف کا نام لیا، پانچ فیصد لوگوں نے جماعت اسلامی جبکہ چار فیصد لوگوں نے پیپلز پارٹی کو ملکی ترقی کے لیے اہم قرار دیا۔نوجوانوں سے پوچھا گیا کہ کیا پاکستان درست سمت میں گامزن ہے تو اس سوال کے جواب میں 21فیصد زائد نوجوانوں نے ملک کو درست سمت میں گامزن قرار دیا جبکہ گزشتہ سال صرف 8فیصد لوگوں نے ملک کی سمت کو درست قرار دیا تھا۔موجودہ حکومت کی پرفارمنس سے متعلق سوال پر 27فیصد لوگوں نے اطمینان کا اظہار کیا جبکہ گزشتہ سال اس سوال پر 10فیصد لوگوں نے ہی اطمینان کا اظہار کیا تھا۔
ماں اور بیٹے کو قتل کرنے والا ملزم 45 سال بعد سائنسی ترقی کی وجہ سے پکڑا گیا
مزید :ذریعہ: Daily Pakistan
کلیدی لفظ: فیصد لوگوں نے کی مقبولیت
پڑھیں:
انتخابات میں دھاندلی کیخلاف درخواست: پی ٹی آئی کی اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع
—فائل فوٹوپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف درخواست میں اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں۔
تحریکِ انصاف کی جمع کرائی گئی اضافی دستاویزات میں اخباری تراشے شامل ہیں۔
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 8 فروری 2024ء کے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں عدم پیروی پر خارج کر دیں۔
اضافی دستاویزات میں سپریم کورٹ کا اکتوبر 2016ء کا فیصلہ بھی شامل کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف نے اضافی دستاویزات جمع کرانے کی استدعا کی تھی۔