Jang News:
2025-12-13@23:11:50 GMT
چکوال میں فائرنگ، 2 افراد قتل
اشاعت کی تاریخ: 18th, February 2025 GMT
—فائل فوٹو
چکوال میں فائرنگ کر کے 2 موٹر سائیکل سوار افراد کو قتل کر دیا گیا۔
چکوال میں ادلکہ روڈ پر فائرنگ کا یہ واقعہ پیش آیا۔
فائرنگ سے 2 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے، جس کو فور طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
کرم خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں اشیائے خور و نوش لے.
ریسکیو اہلکار کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
چارسدہ میں فائرنگ، 2 خاتون ٹیچرز جاں بحق
—فائل فوٹوچارسدہ پڑانگ قبرستان میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 خاتون ٹیچرز جاں بحق ہو گئیں۔
پولیس کے مطابق دونوں ٹیچرز گورنمنٹ ہائی اسکول شاہ پسند کلی میں ڈیوٹی پر جا رہی تھی۔
پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔