وفاقی کابینہ کے طلب کئے گئے اجلاس کا وقت تبدیل ہو گیا
اشاعت کی تاریخ: 17th, February 2025 GMT
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کیا تھا جس کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے، نئے شیڈول کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح ساڑھے 11 بجے کے بجائے سہ پہر 3 بجے ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے طلب کئے گئے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کیا تھا جس کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے، نئے شیڈول کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح ساڑھے 11 بجے کے بجائے سہ پہر 3 بجے ہوگا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا، اقتصادی رابطہ کمیٹی اور کابینہ کمیٹیوں کے فیصلوں کی توثیق بھی کی جائے گی۔
.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: وفاقی کابینہ کا اجلاس کا وقت تبدیل
پڑھیں:
ایوان بالا کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد(خبرنگار)ایوان بالا کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا صدزرادری نے سینیٹ اجلاس پیر کی سہ پہر چار بجے طلب کیا تھا کاروائی سہ پہرچار بجے شروع ہوگی اجلاس کی کاروائی کیلئے سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیاگیاہے ۔