مقررین نے انقلاب اسلامی ایران کے خطے بالخصوص پاکستان پر ہونے والے مثبت اثرات کو سراہا، انقلاب اسلامی نے اس خطے میں اسلام کی ترویج کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے، اُمت مسلمہ کو ایرانی حکومت اور عوام کا کی طرح نڈر ہونا چاہیے تاکہ دشمن وقت کے سامنے کلمہ حق بیان کرسکیں۔  اسلام ٹائمز۔ خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران ملتان کے زیراہتمام انقلاب اسلامی ایران کی 46ویں برسی اور ولادت باسعادت امام مہدی علیہ السلام کی مناسبت سے پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں علمائے کرام، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت خواتین و حضرات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ ڈاکٹر کاظم رضا نقوی، علامہ مجاہد عباس گردیزی، نورالامین خاکوانی، ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب محمد ندیم قریشی، عامر شہزاد صدیقی، سید نوازش رضا زیدی، انچارج خانہ فرہنگ خانم زاہدہ بخاری اور دیگر نے شرکت کی۔ مقررین نے انقلاب اسلامی ایران کے خطے بالخصوص پاکستان پر ہونے والے مثبت اثرات کو سراہا، اُنہوں نے کہا کہ انقلاب اسلامی نے اس خطے میں اسلام کی ترویج کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے، اُمت مسلمہ کو ایرانی حکومت اور عوام کا کی طرح نڈر ہونا چاہیے تاکہ دشمن وقت کے سامنے کلمہ حق بیان کرسکیں۔ 

.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

استحکام پاکستان کانفرنس

اس موقع پر مقررین نے حکومت کو سخت الفاظ میں متنبہ کیا کہ اگر ملک میں سیاسی مظالم کی یہی صورتحال رہی تو جلد آئندہ کا سخت لائحہ عمل دیا جائے گا۔ کانفرنس کے آخر میں قراردادیں منظور کی گئیں، جن میں مسئلہ فلسطین کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

اسلام آباد، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام ’’استحکام پاکستان کانفرنس‘‘ کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے تین روز ’’بقیۃ اللہ‘‘ کنونشن کے آخری روز ’’ٓاستحکام پاکستان کانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں نومنتخب چیئرمین ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سمیت تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی، پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا، سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر، ایم ڈبلیو ایم رہنماء سید ناصر عباس شیرازی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر مقررین نے حکومت کو سخت الفاظ میں متنبہ کیا کہ اگر ملک میں سیاسی مظالم کی یہی صورتحال رہی تو جلد آئندہ کا سخت لائحہ عمل دیا جائے گا۔ کانفرنس کے آخر میں قراردادیں منظور کی گئیں، جن میں مسئلہ فلسطین کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • استحکام پاکستان کانفرنس
  • آئی ایس او کے زیراہتمام ملتان پریس کلب کے سامنے اسرائیل کیخلاف احتجاجی ریلی
  • آئی ایس او کے زیراہتمام ملتان پریس کلب کے اسرائیل کے خلاف احتجاجی ریلی
  • جماعت اسلامی کے زیراہتمام اسلام آباد میں غزہ مارچ: پاکستان میں حماس کا دفتر کھولا جائے، حافظ نعیم کا مطالبہ
  • جماعت اسلامی کے زیراہتمام غزہ مارچ، اسلام آباد میں کون سی سڑکیں ٹریفک کے لیے کھلی ہیں؟
  • ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام ''کربلائے عصر فلسطین سیمینار''
  • امریکا فلسطینیوں کے قتل میں برابر کا شریک ہے: حافظ نعیم الرحمان
  • شہید باقر الصدر کی 45ویں برسی
  • شہید محمد باقر الصدر کی چھیالیسوں برسی کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد
  • جماعت اسلامی کا غزہ میں جاری مظالم کیخلاف 26 اپریل کو ہڑتال کا اعلان