کراچی(نیوز ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سمیت سات ٹیموں کے جھنڈے لہرانے لگے۔ بھارتی پرچم نظر نہ آیا ۔چیمپئنز ٹرافی آٹھ سال کے وقفے کے بعد بدھ کو دوبارہ ہورہی ہے اور آٹھ ٹیموں کے آئی سی سی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان سات ٹیموں کا استقبال کرنے کے لیے تیار ہے۔ لاہور دلہن کی طرح سجا دیا گیا ۔ سڑکوں پر ٹریفک کے خصوصی انتظامات۔

قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سمیت 7 ٹیموں کے جھنڈے لہرا رہے ہیں تاہم بھارتی پرچم غائب ہے اور اس کی وجہ بھی بھارت خود ہے کیونکہ بی سی سی آئی نے اپنی ٹیم اور امپائرز کو پاکستان آنے سے روک دیا اور وہ پاکستان میں کسی میچ میں شرکت نہیں کررہے اس کی جگہ انہوں نے ہائبرڈ ماڈل کا انتخاب کیا ہے اور اپنے میچز دبئی میں کھیلیں گے۔آئی سی سی ٹورنامنٹ 19 فروری سے شروع ہونے والا ہے جس میں پاکستان کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا۔ ہندوستان جمعرات کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گا۔

مذکورہ بالا چار ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے گروپ اے میں شامل ہیں۔ گروپ اے میں آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، انگلینڈ اور افغانستان شامل ہیں۔ گروپ اے کی مہم کا آغاز جمعہ کو کراچی میں راشد خان کی قیادت میں جنوبی افریقہ سے ہوگا۔

راولپنڈی کنٹونمنٹ میں پانی کی شدید قلت، خشک سالی کے باعث ایمرجنسی نافذ

.

ذریعہ: Daily Ausaf

کلیدی لفظ: اسٹیڈیم میں ٹیموں کے

پڑھیں:

پاکستان سپر لیگ11 کے لئے2  نئی ٹیموں کی نیلامی، تاریخ میں توسیع کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ  کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں سیزن میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت کے لیے نیلامی کی تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کا اعلان کردیا۔اب یہ نیلامی 22 دسمبر 2025ء کو منعقد ہوگی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بتایا کہ پی ایس ایل کی بڑھتی ہوئی عالمی مقبولیت کے پیش نظر بڈنگ کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • نیویارک میں پی ایس ایل ٹرافی ٹور، پلیئرز فین مومنٹ ایونٹ سے متعلق اہم اعلان
  • کراچی کی فضا میں حرم مولا عباسؑ کا مقدس پرچم لہرا دیا گیا، ویڈیو
  • پاکستان سپر لیگ11 کے لئے2  نئی ٹیموں کی نیلامی، تاریخ میں توسیع کا اعلان
  • پاکستان آرمی نے 35ویں نیشنل گیمز کی ٹرافی جیت لی
  • پی ایس ایل 11: نئی ٹیموں کی نیلامی، تاریخ میں توسیع کا اعلان
  • کراچی، 4 روزہ پروگرام ’’فاطمہؑ سبیل نجات‘ کا آغاز
  • کراچی، امام جماعت حرم مولا عباسؑ کی اقتداء میں نماز مغربین و پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد
  • کراچی : نیشنل گیمز سیپاک ٹاکرا ایونٹ میں ونر اوررنراپ ٹیموں کا مہمان خصوصی احمد علی راجپوت کے ساتھ گروپ فوٹو
  • کراچی:پاپولر گروپ آف انڈسٹریز اور پاکستان ٹیب بال پریمیئرکے درمیان ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے ہونے والے معاہدے کے بعد ایم ڈی پاپولر گروپ آف انڈسٹریزشہباز علی ملک اور پاکستان ٹیب بال پر یمیئر لیگ کے سی ای او خرم مجیددستاویزات کا تبادلہ کررہے ہیں
  • آئی سی سی کی دھوکہ دہی! ٹی20 ورلڈ کپ کے ٹکٹ پوسٹر سے پاکستانی کرکٹر کی تصویر غائب، بھارتی اثر و رسوخ بے نقاب