چلاس، ہزاروں ڈیم متاثرین کا احتجاجی مظاہرہ
اشاعت کی تاریخ: 16th, February 2025 GMT
مقررین نے واضح کیا کہ وہ ڈیم کی تعمیر کے مخالف نہیں بلکہ اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔ اس سے قبل متاثرین نے اتحاد اور تحریک سے پیچھے نہ ہٹنے کے عزم کے طور پر قرآن مجید پر حلف بھی اٹھایا تھا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
چلاس میں ڈیم متاثرین نے احتجاجی تحریک کا آغاز کر دیا

چند روز پہلے بھی ہزاروں ڈیم متاثرین سڑکوں پر نکلے تھے اور حکومت کو الٹی میٹم دیا تھا
اسلام ٹائمز۔ چلاس میں ہزاروں ڈیم متاثرین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے۔ متاثرین دیامر بھاشا ڈیم نے 31 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد کیلئے "حقوق دو ڈیم بناو " تحریک کا آغاز لانگ مارچ سے کر دیا۔ متاثرین دیامر بھاشا ڈیم کی قیادت کرتے ہوئے علماء دیامر نے تمام قبائل کو اتوار کے روز چلاس میں احتجاجی مظاہرے کی دعوت دی تھی، جس پر لوگ اتوار کے روز ریلیوں کی شکل میں چلاس شہر جمع ہو گئے۔ دس ہزار سے زائد لوگوں پر مشتمل مجمع نے واپڈا اور انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور حقوق دو ڈیم بناو کے فلک شگاف نعرے بھی لگائے۔جلسے میں 31 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا گیا، جبکہ مقررین نے واضح کیا کہ وہ ڈیم کی تعمیر کے مخالف نہیں بلکہ اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔ اس سے قبل متاثرین نے اتحاد اور تحریک سے پیچھے نہ ہٹنے کے عزم کے طور پر قرآن مجید پر حلف بھی اٹھایا تھا۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
لاہور، آئی ایس او کی اسرائیلی بربریت کیخلاف احتجاجی ریلی
مظاہرے میں آئی ایس او پاکستان اور ایم ڈبلیو ایم کے کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور پرچم اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے اسرائیل اور امریکہ کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے اسرائیل کی غزہ پر جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں ںے کہا کہ مسئلہ فلسطین پر عالم عرب کی خاموشی اسرائیل کی حمایت کے مترادف ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
لاہور پریس کلب کے باہر آئی ایس او کی فلسطینیوں کے حق میں ریلی

اسلام ٹائمز۔ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن اور مجلس وحدت مسلمین لاہور کے زیراہتمام اسرائیلی بربریت کیخلاف لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت ایم ڈبلیو ایم کے رہنما علامہ سید حسن رضا ہمدانی، علامہ اسد عباس نقوی، حیدر ثقفی سمیت دیگر نے کی، جبکہ مظاہرے میں آئی ایس او پاکستان اور ایم ڈبلیو ایم کے کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور پرچم اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے اسرائیل اور امریکہ کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے اسرائیل کی غزہ پر جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں ںے کہا کہ مسئلہ فلسطین پر عالم عرب کی خاموشی اسرائیل کی حمایت کے مترادف ہے۔