اس موقع پر علامہ محمد حسین طاہری نے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زندگی پر روشنی ڈالی، ذاکرین عظام نے امام عج اللّٰہ فرجہ کے شان میں منقبت اور قصیدے پڑھے۔ اسلام ٹائمز۔ ولادت منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی علیہ السلام کی مناسبت سے مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا، جس میں حجت الاسلام و المسلمین علامہ شیخ فدا حسین مظاہری، علماء کرام، قومی مشران، سیکرٹری انجمن حسینیہ بمعہ اراکین سمیت ہر شعبے سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر علامہ محمد حسین طاہری نے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زندگی پر روشنی ڈالی، ذاکرین عظام نے امام عج اللّٰہ فرجہ کے شان میں منقبت اور قصیدے پڑھے۔ وطن عزیز، ضلع کرم کے پائیدار امن و امان اور حاجت مندوں کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

کوفہ، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی حضرت علی علیہ السلام کے گھر ’’دار امام علی‘‘ پر حاضری

گورنر سندھ کے ترجمان کے مطابق کامران ٹیسوری کی جانب سے عقیدت مندوں میں لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔ گورنر سندھ نے وہاں پر وطنِ عزیز کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے عراق کے شہر نجف اشرف میں حضرت علی علیہ السلام کے روضے اور کوفہ میں ان کے پر گھر پر حاضری دی۔ گورنر سندھ کے ترجمان کے مطابق کامران ٹیسوری کی جانب سے عقیدت مندوں میں لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔ گورنر سندھ نے وہاں پر وطنِ عزیز کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں۔ کامران ٹیسوری نے کوفہ میں حضرت علی علیہ السلام کے گھر ’’دار امام علیؑ‘‘ کی زیارت بھی کی۔

متعلقہ مضامین

  • پاراچنار، ضلع کرم میں پائیدار امن و امان کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
  • پاراچنار، مجلسِ علمائے اہلبیتؑ کی جانب سے امن سیمینار کا انعقاد
  • ڈیرہ اسماعیل خان، علامہ رمضان توقیر کا تحصیل پہاڑ پور کا دورہ
  • کوفہ، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی حضرت علی علیہ السلام کے گھر ’’دار امام علی‘‘ پر حاضری
  • معروف عالم دین علامہ آغا سید محمد باقر الموسوی انتقال کرگئے
  • ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی کنونشن میں '' محفل مذاکراہ '' کا انعقاد، بانی اراکین کی شرکت 
  • عیدالاضحیٰ کی تیاریاں شروع، کراچی میں عظیم الشان مویشی منڈی سج گئی
  • شہید علامہ عارف حسین الحسینی آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں، علامہ غلام حُر شبیری 
  • شہید باقر الصدر کی 45ویں برسی
  • شہید محمد باقر الصدر کی چھیالیسوں برسی کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد