پشاور، سالگرہ انقلاب اسلامی
اشاعت کی تاریخ: 14th, February 2025 GMT
پشاور میں ایران قونصلیٹ کی میزبانی میں اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ کے ایک پرشکوہ جشن کا اہتمام کیا گیا، جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل علی بنفشہ خوا، خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر حسین چاقمی اور دیگر نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
پشاور میں ایران قونصلیٹ کی میزبانی میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ

اسلام ٹائمز۔ پشاور میں ایران قونصلیٹ کی میزبانی میں اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ کے ایک پرشکوہ جشن کا اہتمام کیا گیا، جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل علی بنفشہ خوا، خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر حسین چاقمی میں سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر ڈاکٹر بیرسٹر محمد علی سیف، پشاور وویمن چیمبر آف کامرس کی صدر رابعہ بصری، افغان قونصل جنرل محب اللہ جان، صوبائی وزیر مذہبی امور صاحبزادہ محمد عدنان قادری، علامہ رمضان توقیر، پشاور ڈایوسیس چرچ آف پاکستان کے بشپ ہمفرے سرفراز پیٹر اور پاکستان کے دیگر سینیئر سیاستدانوں، مذہبی و سیاسی جماعتوں کے سربراہان اور صحافیوں اور اسلامی انقلاب کے شیدائیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: اسلامی جمہوریہ ایران
پڑھیں:
جَلد ججز سینیارٹی کیس میں تفصیلی جواب جمع کریں گے: ایڈووکیٹ جنرل کے پی
فوٹو بشکریہ فیس بُکایڈووکیٹ جنرل کے پی شاہ فیصل اتمان خیل نے کہا ہے کہ جَلد ججز سینیارٹی کیس میں تفصیلی جواب جمع کریں گے۔
شاہ فیصل اتمان خیل نے میڈیا سے گفتگو کے دوران ججز سینیارٹی کیس میں ایڈووکیٹ جنرل سے مشاورت طلب کرنے کے معاملے میں کہا ہے کہ رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ کے ساتھ پہلی میٹنگ ہوئی ہے۔
شاہ فیصل اتمان خیل نے کہا ہے کہ میٹنگ میں حتمی جواب تاحال تیار نہیں کیا گیا، سپریم کورٹ کے بھیجے گئے پرفارما پر غور کیا گیا ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے مکمل ریکارڈ منگوانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔