Islam Times:
2025-12-13@23:06:53 GMT

مشہد مقدس، منتظرین امام مہدیؑ کا پرشکوہ اجتماع

اشاعت کی تاریخ: 14th, February 2025 GMT

مشہد مقدس، منتظرین امام مہدیؑ کا پرشکوہ اجتماع

امام مہدی علیہ السلام کیساتھ تجدید عہد اور اظہار محبت کے لئے جمعہ کو منعقد ہونیوالے اجتماع کے شرکا نے شہداء اسکوائر سے حرم امام رضا علیہ السلام تک واک کی۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہرمشہد الرضا میں عاشقان اور محبان امام مہدی علیہ السلام نے امامؑ کے ظہور کی امید اور یقین کیساتھ جشن منعقد کیا۔ جشن کے اجتماع میں امام مہدی علیہ السلام کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اجتماع میں بچوں، خواتیںن، نوجوانوں اور بزرگوں نے فلسطینی جھنڈے، امام مہدی علیہ السلام کے نام کے پرچم اور رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔ امام مہدی علیہ السلام کیساتھ تجدید عہد اور اظہار محبت کے لئے جمعہ کو منعقد ہونیوالے اجتماع کے شرکا نے شہداء اسکوائر سے حرم امام رضا علیہ السلام تک واک کی۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: امام مہدی علیہ السلام

پڑھیں:

راشد نسیم آج بلال مسجد میں جمعیت کے تربیتی اجتماع سے خطاب کرینگے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251213-08-1

 

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم آج بعد نماز ظہر اسلامی جمعیت طلبہ کے تحت جامع مسجد بلال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر منعقدہ زونل تربیت گاہ سے اسلام کا نظام حیات کے موضوع پر

خطاب کریں گے جبکہ وہ کل بروز اتوار صبح 11 بجے جمعیت کورنگی زون کے تحت جامعہ ملیہ مسجد میں بھی اجتماع سے خطاب کریں گے۔

اسٹاف رپورٹر

متعلقہ مضامین

  • کوئٹہ، امامبارگاہوں کی سکیورٹی کلوز، بلوچستان شیعہ کانفرنس کا اظہار تشویش
  • کراچی کی فضا میں حرم مولا عباسؑ کا مقدس پرچم لہرا دیا گیا، ویڈیو
  • کراچی میں حرم مولا عباسؑ کے امام جماعت شیخ صلاح الکربلائی کی اقتداء میں نماز مغربین، ویڈیو
  • جماعت اصلاح المسلمین کا اختتامی اجلاس غلام قادر لاکھو کی زیر صدارت منعقد ہوا
  • جماعت اسلامی خواتین ضلع جنوبی کے تحت اجتماع ناظمات کا انعقاد
  • راشد نسیم آج بلال مسجد میں جمعیت کے تربیتی اجتماع سے خطاب کرینگے
  • شہید مدافع حرم، محمد مقداد مہدی
  • عنوان: *امام باقر علیہ اسلام کی فکری و عملی جدوجہد اور حقیقی اسلام کی بقاء*
  • خلیفۃ الرسولؐ صدیقِ اکبر رضی اﷲ عنہ
  • راولپنڈی میں دفعہ 144 میں توسیع، 4 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی