منجی بشریت حضرت امام مہدی کے یوم ولادت پر گلگت میں چراغاں
اشاعت کی تاریخ: 13th, February 2025 GMT
گلگت اور مضافات کے پہاڑوں پر چراغاں کیا گیا ہے جبکہ شہر کے چوک چوراہوں کو بھی برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
منجی بشریت حضرت امام زمانہ (عج) کے یوم ولادت کے موقع پر گلگت میں چراغاں

اسلام ٹائمز۔ منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی عج اللہ فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر گلگت کے گلی کوچوں کو سجایا گیا ہے۔ گلگت اور مضافات کے پہاڑوں پر چراغاں کیا گیا ہے جبکہ شہر کے چوک چوراہوں کو بھی برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔ جشن ولادت مہدی موعود کا مرکزی پروگرام مرکزی جامع مسجد میں رات دس بجے شروع ہو گا جبکہ شہر کے دیگر امام بار گاہوں میں محافل جاری ہیں۔ مقامی انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: منجی بشریت حضرت امام زمانہ گیا ہے
پڑھیں:
روسی صدر کا یوکرین میں عارضی جنگ بندی کا اعلان
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین میں ایسٹر کے موقع پر عارضی جنگ بندی کا اعلان کردیا۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کریملن نے ہفتے کے روز کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین میں ایسٹر کے موقع پر عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
کریملن کے مطابق یوکرین میں ہفتہ کی شام سے پیر تک جنگ بندی نافذ رہے گی۔
اس حوالے سے روسی صدر کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ یوکرین روس کی جنگ بندی پر عمل کرے گا، لیکن انہوں نے اپنے فوجیوں سے کہا کہ وہ کسی بھی حملے یا اشتعال انگیزی کے لیے تیار رہیں۔
روسی وزارت دفاع کی جانب سے بھی اپنے کمانڈروں سے کہا گیا کہ وہ جنگی علاقوں میں سیزفائر بندی پر لازمی عمل کریں۔
واضح رہے کہ ایسٹر مسیحی عقائد میں ایک بہت اہم تہوار ہے۔
Post Views: 4