Islam Times:
2025-04-22@11:09:54 GMT

سکردو، پیکا ایکٹ کیخلاف صحافیوں کا مظاہرہ

اشاعت کی تاریخ: 12th, February 2025 GMT

مظاہرین نے حکومت کے اس اقدام کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور ترمیم شدہ پیکا ایکٹ کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

پیکا ایکٹ کیخلاف بلتستان کے صحافیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا

پیکا ایکٹ کیخلاف بلتستان کے صحافیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا

پیکا ایکٹ کیخلاف بلتستان کے صحافیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا

پیکا ایکٹ کیخلاف بلتستان کے صحافیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا

پیکا ایکٹ کیخلاف بلتستان کے صحافیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا

پیکا ایکٹ کیخلاف بلتستان کے صحافیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا

پیکا ایکٹ کیخلاف بلتستان کے صحافیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا

پیکا ایکٹ کیخلاف بلتستان کے صحافیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا

پیکا ایکٹ کیخلاف بلتستان کے صحافیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا

پیکا ایکٹ کیخلاف بلتستان کے صحافیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا

پیکا ایکٹ کیخلاف بلتستان کے صحافیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا

پیکا ایکٹ کیخلاف بلتستان کے صحافیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا

پیکا ایکٹ کیخلاف بلتستان کے صحافیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا

اسلام ٹائمز۔ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کی کال پر بلتستان یونین آف جرنلسٹس اور پریس کلب سکردو کے زیر اہتمام بدھ کے روز سکردو پریس کلب کے سامنے پیکا ایکٹ 2025ء کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج میں بلتستان کے چاروں اضلاع سکردو، گانچھے، شگر اور کھرمنگ سے بھی صحافیوں سمیت وکلاء، سماجی کارکنان، انسانی حقوق کے نمائندوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ احتجاج میں شریک مظاہرین نے ہاتھوں میں پیکا ایکٹ 2025ء نامنظور، آزادی اظہار رائے پر قدغن نامنظور، صحافت کا گلا گھونٹنا بند کرو جیسے نعرے درج پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے حکومت کے اس اقدام کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور ترمیم شدہ پیکا ایکٹ کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

سب صحافیوں کو 5 مرلے کا پلاٹ ملے گا،حکومت کابڑااعلان

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا فوٹوجرنلسٹ ہمارے بھائی ہیں اگر مجھے نہ فوٹو میں دکھاتے تو پھر کچھ نہیں ہوتی، فوٹو گرافر کیلئے جب تین مرلے کے پلاٹ کااعلان ہوا تو اس پر سب کو 5 مرلے کا پلاٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

پریس کلب لاہور میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ جب پولیس والے تشدد کےلیے آتے تو فوٹو گرافر میرے قریب آ جاتے،جعفری صاحب سے کہا جب مینار پاکستان میں نوازشریف کے جلسہ میں آئے تو تصویر اتارنے کا کہاتھا،میری خواہش ہے کہ گفٹ و سوینئر دینے کا سلسلہ نہ رکے اور حکومت پنجاب بھی ایسے پروگرام کرے۔

وزیر اطلاعات پنجاب نے فوٹو گرافروں کو اچھی خبر سناتے ہوئے کہا کہ فوٹو گرافر کیلئے جب تین مرلے کا پلاٹ کااعلان ہوا اس پر سوال کیا کہ جب سب کو 5 مرلے کا پلاٹ دینے کا فیصلہ کیا تو فوٹوجرنلسٹ کو بھی 5 مرلے کا ہی ملنا چاہیے۔

عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ 32 سو لوگوں کو پانچ مرلہ پلاٹ دیں گے، کچھ کہتے ہیں صحافیوں کو پلاٹ ایک رشوت دینے کی بات کرتے ہیں،30 ہزار گھر اپنی چھت اپنا گھر بن چکے ہیں تو صحافی کیسے گھروں سے محروم رہ سکتے ہیں۔

اگلے کیبنٹ اجلاس میں جرنلسٹ ہائوسنگ سوسائٹی فیز ٹو ایجنڈے کا حصہ ہوگا، ایک تصویری نمائش کا نوازشریف نے افتتاح کیا تھا وزیر اعلی سے کہوں گی کہ دوسری نمائش کا افتتاح آپ کریں۔

30 لیپ ٹاپس بھی فوٹو جرنلسٹ کو دیں گے،ایک نئی جدید لیبارٹری فوٹو گرافر کو بنا کر دیں گے، وزیر اعلی نے ایک پروگرام لانچ کیا ہے جس میں جسمانی اعضاء کے آلات لگائے جاتے ہیں، بائیو ٹیکس ٹیکنالوجی بہت مہنگی ہے اور اے آئی سے چلتی ہے۔

عظمی بخاری کا مزید کہنا تھا کہ بچے نے پہلی بار ہاتھ ملایا اور تالی بجائی یہ وہ لمحات ہیں جو وزیر اعلیٰ اور ہمیں کبھی نہیں بھولیں گے، کیونکہ اُس بچے کے ہاتھ نہیں تھے، الیکٹرک وہیل چئیرز بھی مستحق شہریوں کو مفت دیں گے،سیاسی طعنے بازی جھوٹی باتیں یا شعبدہ بازیوں کا وقت نہیں ہے۔

عظمی بخاری نے کہا کہ بہت سے دوست نما لوگ ہیں جنہیں سیاست بچانے کےلیے مسائل پیدا کرنے کی عادت ہے، حکومت پنجاب عوام کو جو ریلیف مہیا کررہی ہے سرویز میں بھی مریم نواز پر اعتماد بڑھ رہا ہے جو کہ جلسہ جلوس سے نہیں آتا، کہاجاتا ہے کہ کسان مر گئے تو کیا باقی صوبوں نے کسان کےلیے گندم خریدنے یا امدادی قیمت کا اعلان کردیا ہے۔
مزیدپڑھیں:گاناہٹاؤ، ورنہ مقدمہ ہوگا،ٹک ٹاکرمناہل ملک کی دھمکی

متعلقہ مضامین

  • پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف ایک اور آئینی درخواست دائر
  • پی ایف یو جے دستور گروپ کی پیکا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف درخواست پر نوٹس جاری
  • کراچی، آئی ایس او کا "شراکہ" کی سرگرمیوں کیخلاف احتجاج
  • گلگت، آئی ایس او طالبات کے زیر اہتمام صیہونی مظالم کیخلاف احتجاجی ریلی
  • لاہور، آئی ایس او کی اسرائیلی بربریت کیخلاف احتجاجی ریلی
  • آئی ایس او کے زیراہتمام ملتان پریس کلب کے سامنے اسرائیل کیخلاف احتجاجی ریلی
  • آئی ایس او کا "شراکہ" کی سرگرمیوں و اسرائیل کیخلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ
  • سکردو کا فلائٹ آپریشن بحال، گلگت کی آج بھی 4 پروازیں منسوخ
  • اختر مینگل کا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کیخلاف عدالت جانے کا اعلان
  • سب صحافیوں کو 5 مرلے کا پلاٹ ملے گا،حکومت کابڑااعلان