Jang News:
2025-04-22@14:33:22 GMT
پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر زیر حراست
اشاعت کی تاریخ: 12th, February 2025 GMT
سیمابیہ طاہر—فائل فوٹو
پی ٹی آئی کی خاتون رہنما سیمابیہ طاہر کو حراست میں لے لیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق سیمابیہ طاہر کو اڈیالہ جیل راولپنڈی کے قریب سے حراست میں لیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ سیمابیہ طاہر جی ایچ کیو حملہ کیس کے سلسلے میں اڈیالہ جیل آئی تھیں۔
ذریعہ: Jang News
کلیدی لفظ: سیمابیہ طاہر
پڑھیں:
ڈریں اس دن سے جب اڈیالہ جیل کا دروازہ ٹوٹ گیا تو معاملات کسی کے ہاتھ میں نہیں رہیں گے، اعتزازاحسن
لاہور(آئی این پی ) معروف وکیل رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ڈریں اس دن سے جب اڈیالہ جیل کا دروازہ توڑا گیا، عمران خان کے ساتھ مسلسل زیادتیاں ہورہی ہیں‘اگر اڈیالہ جیل کا دروازہ ٹوٹ گیا تو معاملات کسی کے ہاتھ میں نہیں رہیں گے۔