کراچی میں خوف ؛ ٹرانسپورٹرز اور واٹر ٹینکز عملے کا شہر میں جانے سے انکار،راستے بند
اشاعت کی تاریخ: 11th, February 2025 GMT
سٹی 42: کراچی میں سڑک پر حادثہ میں خاتون کی وفات کے بعد ے بعد امن و امان کا تشویشناک مسئلہ پیدا ہو گیا ہے۔
سڑک پر بس کے حادثہ میں خاتون کی وفات کے بعد بعض شر پسندوں نے اشتعال پھیلایا، دو ٹرکوں کو آگ لگا دی۔ اس کے بعد دو اطراف سے ردعمل آیا جس نے صورتحال کو مزید تشویش ناک کر دیا؛ ایک تو بلدیہ کے واٹر سپلائی ٹینکروں نے شہر میں پانی کی سپلائی بند کر دی۔ دوسرے نجی ٹرانسپورٹرز نے شہر میں داخلہ کے تمام راستے احتجاج کرتے ہوئے بند کر دئے۔
قدیم اور جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ پاکستان ریلوے اکیڈمی والٹن
مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے حاملہ خاتون جاں بحق اور بیٹی زخمی
بلدیہ ٹاؤن میں مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے حاملہ خاتون جاں بحق اور بیٹی زخمی ہوگئی ریسکیو حکام کے مطابق بلدیہ ٹاؤن لکی چڑھائی کے قریب موٹر سائیکل سوار فیملی کو مسافر کوچ نے ٹکر ماری ، ٹریفک حادثے میں حاملہ خاتون جاں بحق اور اس کی 8 سالہ بیٹی زخمی ہوگئی جب کہ متوفیہ کا شوہر معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ جاں بحق ہونے والی ماں کی شناخت 30 سالہ عائشہ زوجہ فقیر محمد اور زخمی ہونے والی بیٹی کی شناخت 8 سالہ مریم دختر فقیر محمد کے نام سے ہوئی۔
"شاہین، نسیم کو ٹیم سے باہر کرو" سابق کرکٹر کا مطالبہ
لانڈھی میں ٹرک نذر آتش
کراچی کے علاقے لانڈھی میں نامعلوم افراد نے 2 مال بردار ٹرکوں کو آگ لگادی۔
پولیس نے بتایا کہ ایک ٹرک کا اگلا حصہ جل گیا اور دوسرے کو جلانے سے بچالیا گیا جب کہ پولیس کی ہوائی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے۔ٹرک کو آگ لگانے والے ملزمان کے خلاف کارروائی کررہے ہیں، کسی کو بھی امن وامان کی صورت حال خراب کرنے نہیں دیں گے
لیبیا کشتی حادثے میں 7 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق
احتجاج :واٹر کارپوریشن کے ٹینکرز بند
کراچی میں عوام کو پانی پہنچانے والے واٹر کارپوریشن کے ٹینکرز بند کردیے گئے۔فوکل پرسن واٹر بورڈ شہباز بشیر نے بتایا کہ ٹریفک حادثات کے خلاف عوامی احتجاج کے باعث پانی کے ٹینکرز روک دیے گئے ہیں۔فوکل پرسن نے بتایا کہ کراچی کے تمام 6 ہائیڈرنٹس سے روز 1500 ٹینکرز سے پانی کی ترسیل کی جاتی ہے تاہم موجودہ صورتحال میں واٹر ٹینکرز مالکان اور عملہ خوف کے باعث کام سے انکاری ہے۔
پنجاب حکومت کا آرگنائزڈ کرائم کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ
ٹرانسپورٹرز نے احتجاج کرتے ہوئے شہر کے داخلی راستے بند کردیے
شہر میں ہیوی ٹریفک جلائے جانے کے واقعات کے خلاف ٹرانسپورٹرز احتجاج پر اتر آئے۔ٹرانسپورٹرز نے احتجاج کرتے ہوئے شہر کے داخلی راستے بند کردیے جس کے باعث پورٹ قاسم، حب چوکی اور نیو سبزی منڈی کے مقام پر سڑک بند کردی گئی جب کہ ٹرانسپورٹر نے حکومت سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ٹرانسپورٹرز کے احتجاج کے باعث مرکزی شاہراہ بند ہونے سے دیگر شہروں سے کراچی آنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
بھکاری بچوں سے متعلق توہین عدالت کیس، چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو نوٹس
دوسری جانب ڈمپر اور ٹینکرز جلائے جانے کے واقعات پر وزیر داخلہ نے ایڈیشنل آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی۔وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے ایڈیشنل آئی جی کو گاڑیاں نذر آتش کرنے کے واقعات کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا اور کہا کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، حکومت ٹریفک حادثات پر قابو پانے کے لیے اقدامات کررہی ہے۔
.ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: کراچی کراچی کراچی ٹریفک حادثات کراچی کراچی ٹریفک حادثات کے باعث
پڑھیں:
کراچی، آئی ایس او کا "شراکہ" کی سرگرمیوں کیخلاف احتجاج
احتجاجی مظاہرے سے آئی ایس او کراچی کے صدر سروش رضا، ہیت ائمہ مساجد و علمائے امام یہ پاکستان کے مرکزی رہنما مولانا صادق تقوی اور سیکریٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن ڈاکٹر صابر ابو مریم نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
آئی ایس او کا "شراکہ" کی سرگرمیوں و اسرائیل کیخلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن کی جانب سے اسرائیلی حمایت یافتہ تنظیم "شراکہ" کی پاکستان میں بڑھتی ہوئی سرگرمیوں اور فلسطین میں جاری صہیونی جارحیت کے خلاف کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں مرد و خواتین شرکاء کی بڑی تعداد شریک تھی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر اسرائیل مخالف نعرے درج تھے، جبکہ فلسطینی عوام سے یکجہتی کا اظہار بھی کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے سے آئی ایس او کراچی کے صدر سروش رضا، ہیت ائمہ مساجد و علمائے امام یہ پاکستان کے مرکزی رہنما مولانا سید صادق رضا تقوی اور سیکریٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹر صابر ابو مریم نے خطاب کیا۔