پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ 34 سال کی ہو گئیں۔

اداکارہ اشنا شاہ نے گزشتہ دنوں اپنی 34 ویں سالگرہ کے موقع پر شوبز ستاروں سے بھری تقریب کا انعقاد کیا۔

اشنا شاہ نے اپنی 34 ویں سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے پرانی روایت برقرار رکھی۔

View this post on Instagram

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)


یاد رہے کہ اداکارہ اُشنا شاہ اپنی ہر سالگرہ پر کیک کاٹنے سے قبل اپنے بہتر مستقبل کے لیے دعا کرتی ہیں۔

اس سال بھی اُشنا شاہ نے یہ روایت برقرار رکھی اور اپنے سامنے 3 خوبصورت کیک کاٹنے سے قبل دل ہی دل میں دعا کی۔

اداکارہ اشنا شاہ کی ’اسٹار اسٹَڈ‘ سالگرہ کی تقریب میں کئی نامور فنکاروں نے بھی شرکت کی جو سوشل میڈیا پر اس پارٹی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر رہے ہیں۔

اُشنا شاہ کی سالگرہ کی تقریب کی سامنے آنے والی تصاویر اور ویڈیوز کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

اس پارٹی میں اداکارہ اشنا شاہ کے شوہر بھی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

واضح رہے کہ اُشنا شاہ کے شوہر پیشہ ور گولفر ہیں جن کا نام حمزہ امین ہے۔

اُشنا شاہ کی شادی 26 فروری 2023ء کو کراچی میں ہوئی تھی۔

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: اداکارہ ا ا شنا شاہ اشنا شاہ

پڑھیں:

پاکستان اور افغانستان کا روابط برقرار رکھنے اور باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ



پاکستان اور افغانستان نے روابط برقرار رکھنے اور باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کابل میں افغان عبوری وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند سے ملاقات ہوئی، جس میں سیکیورٹی، تجارت، ٹرانزٹ تعاون اور عوامی تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاکستان اور افغانستان کا دو طرفہ تجارت، اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق ہوا، دونوں ملکوں نے قومی و علاقائی ترقی کےلیے رابطہ منصوبوں کی تکمیل پر  مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا، خطے میں معاشی ترقی کے امکانات کے حصول کےلیے روابط برقرار رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے سیکیورٹی اور بارڈر مینجمنٹ امور کے حل کی ضرورت پر زور دیا۔

 اسحاق ڈار نے عبوری افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے بھی ملاقات کی، اس سے پہلے نائب وزیراعظم کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے پاکستانی وفد نے پاک افغان مذاکرات میں شرکت کی۔

 کابل روانگی سے قبل اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کا معاملہ پاکستان کے لیے باعثِ تشویش ہے، افغانستان کے ساتھ سیکیورٹی پر تحفظات ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید کی بریت اپیل؛ مہلت مانگنے پر سپریم کورٹ پراسیکیوٹر پر برہم
  • جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید کی بریت اپیل؛  مہلت مانگنے پر سپریم کورٹ پراسیکیوٹر پر برہم
  • وزیر اعظم کل ترکیہ دورے پر روانہ ہوں گے
  • چینی صدر شی جن پنگ کے دورہ پاکستان کی 10ویں سالگرہ پر تقریب، مقررین کا خطاب
  • عماد عرفانی کی گلوکار علی عظمت کو دلچسپ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد
  • شادی کی سالگرہ پر ایشوریا رائے کی نئی پوسٹ، طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں
  • انوشے اشرف کے ولیمے کی تصاویر اور ویڈیوز چھا گئیں
  • غزہ میں حماس کی حکومت کا برقرار رہنا اسرائیل کیلئے بڑی شکست ہوگی: نیتن یاہو
  • پاکستان اور افغانستان کا روابط برقرار رکھنے اور باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ
  • پاکستان کو درپیش ویزہ مسائل کی بڑی وجہ فقیروں کی بڑھتی ہوئی تعداد ہے،خواجہ آصف