سوات کے مشہور وائٹ پیلس کی تعمیر میں تاج محل میں استعمال ہونے والے ماربل کا استعمال
اشاعت کی تاریخ: 11th, February 2025 GMT
سوات کی مشہور سفید محل کی عمارت میں تاج محل میں استعمال ہونے والے ماربل کا استعمال کیا گیا ہے۔
سوات مرغزار مقام پر واقع تاریخی عمارت سفید محل یا وائٹ پیلس جسے 1941 میں ریاست سوات کے بادشاہ میاں گل عبد الودود نے تعمیر کروایا تھا۔اس حوالے سے مزید جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
wenews سفید محل ماربل کا استعمال میاں گل عبدالودود وائٹ پیلس وی نیوز.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: سفید محل ماربل کا استعمال وی نیوز
پڑھیں:
بھارت نے روزگار کی تلاش میں جانے والے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت نے روزگارکیلئے جانے والے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے ان کی کشتی بھی تحویل میں لے لی۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان کوسٹل میڈیا سینٹر کمال شاہ نے تصدیق کی ہے کہ بھارت نے روزگارکیلئے جانے والے 11 ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے۔
کوسٹل میڈیا سینٹر کے ترجمان کا بتانا ہے کہ گرفتار ہونے والے تمام ماہی گیروں کا تعلق ابراہیم حیدری سے ہے۔
کمال شاہ نے بتایا کہ گرفتار ہونے والے تمام ماہی گیر ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور تمام افراد روزگار کی تلاش میں گئے تھے۔
واٹس ایپ میں وائس میل جیسے مسڈ کالز میسجز سمیت متعدد نئے فیچرز متعارف
مزید :