وکلاء رہنمائوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امام حسین کی عملی زندگی اور کربلا میں شہادت نے ہمیں حق سچ کا ساتھ دینے کا درس دیا ہے، امام حسین و اہلبیت سے محبت ہی ہمیں اللہ اور رسول کے نزدیک کر سکتی ہے اور ہماری بخشش کا سبب بن سکتی ہے۔  اسلام ٹائمز۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے زیراہتمام اور سادات لائرز گروپ کے زیرانتظام سالانہ جشن امام حسین علیہ السلام کا اہتمام کیا گیا، جشن امام حسین کی تقریب سے ملک جاوید علی ڈوگر، ملک عدنان احمد، ملک نصیر تھیم، سید اقبال مہدی زیدی، حسنین بخاری، مرزا عزیز اکبر بیگ، سید ریاض الحسن گیلانی، سید عارف حسن شاہ، ذاکر نقوی، بلال بٹ، مہر اقبال سرگانہ، شیخ ارشد محمود، علی الطاف گیلانی، فیاض زیدی، رانا محمد شاہد نسیم، محسن ہمدانی، عرفان نقوی اور قارب نوید ہاشمی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امام حسین کی عملی زندگی اور کربلا میں شہادت نے ہمیں حق سچ کا ساتھ دینے کا درس دیا ہے، امام حسین و اہلبیت سے محبت ہی ہمیں اللہ اور رسول کے نزدیک کر سکتی ہے، ہماری بخشش کا سبب بن سکتی ہے، ہمیں اپنی نئی نسل کو واقعہ کربلا اور شہدائے کربلا کے واقعات سے روشناس کرانا ہوگا۔ تقریب کے آخر میں کیک کاٹا گیا اور شرکا میں مٹھائی تقسیم کی گئی اور دعا کرائی گئی۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: امام حسین کی سکتی ہے

پڑھیں:

ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام ''کربلائے عصر فلسطین سیمینار''

سیمینار سے حجۃ الاسلام والمسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، سابق سینیٹر رہنماء جماعت اسلامی مشتاق احمد، اینکر ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر امیر عباس، معروف صحافی و اینکر ہرمیت سنگھ، فرینڈز آف پاکستان کے رہنما بلال اسطل اور ڈاکٹر قندیل عباس کاظمی نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام ''کربلائے عصر فلسطین سیمینار'' کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی بقیة اللہ کنونشن کے دوسرے روز غزہ اور فلسطین کی صورتحال پر "کربلائے عصر فلسطین سیمینار" کا انعقاد کیا گیا، سیمینار سے حجۃ الاسلام والمسلمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، سابق سینیٹر، رہنماء جماعت اسلامی مشتاق احمد، اینکر ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر امیر عباس، معروف صحافی و اینکر ہرمیت سنگھ، فرینڈز آف پاکستان کے رہنما بلال اسطل اور ڈاکٹر قندیل عباس کاظمی نے خطاب کیا۔ سیمینار کی میزبانی جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان سید ناصر عباس شیرازی نے کی۔ مقررین نے غزہ اور فلسطین کی موجودہ صورتحال اور ہماری ذمہ داریوں کے حوالے سے گفتگو کی۔

متعلقہ مضامین

  • ایک سال بعد جرم یاد آنا حیران کن ہے، ناانصافی پر عدالت آنکھیں بند نہیں رکھ سکتی، سپریم کورٹ
  • یوتھ پالیسی کے تحت نوجوانوں کواقتدار کے عمل میں  شریک کیا جائے گا،امیرمقام
  • اسرائیل کا دورہ کرنیوالے پاکستانی صحافیوں پر پابندی لگ سکتی ہے،طلال چوہدری
  • وریندرسہواگ کی آئی پی ایل میں شریک آسٹریلوی کرکٹرز پر تنقید
  • وادی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں "بین المسالک بیداری کانفرنس" کا اہتمام
  • پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
  • کوفہ، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی حضرت علی علیہ السلام کے گھر ’’دار امام علی‘‘ پر حاضری
  • نجف، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی حضرت علی علیہ السلام کے گھر ’’دار امام علی‘‘ پر حاضری
  • ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام ''کربلائے عصر فلسطین سیمینار''
  • پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ ڈسٹرکٹ جیل جہلم منتقل