عمران خان کا آرمی چیف کو خط اور چیف جسٹس پاکستان کے احکامات
اشاعت کی تاریخ: 3rd, February 2025 GMT
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
wenews آرمی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی احکامات جنرل عاصم منیر کو خط چیف جسٹس سپہ سالار عمار مسعود عمران خان وسیم عباسی وی ٹاک وی نیوز.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: ا رمی چیف جسٹس یحیی ا فریدی احکامات جنرل عاصم منیر کو خط چیف جسٹس سپہ سالار وی ٹاک وی نیوز
پڑھیں:
جسٹس منصور علی شاہ نے بطور قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان حلف اٹھا لیا
سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج منصور علی شاہ نے بطور قائم مقام چیف جسٹس پاکستان حلف اٹھا لیا۔جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس منصور علی شاہ سے عہدے کا حلف لیا، حلف برداری تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی، جس میں ججز،اٹارنی جنرل نے شرکت کی۔ سینئر وکلا اور عدالتی عملہ بھی حلف برداری تقریب میں شریک ہوا۔واضح رہے کہ چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی 22 سے 26 اپریل تک اعلی عدالتی وفد کے ساتھ چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اس دوران جسٹس منصور علی شاہ قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان ہوں گے۔