ویب ڈیسک:  امریکا سے کراچی آئی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کے بوائے فرینڈ  کی جانب سے دھوکا دینے کے بعد ایک اور  پاکستانی نوجوان جس کا تعلق پہلوانوں کے شہر سے گوجرانوالہ نے شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔

 رپورٹ کے مطابق امریکی خاتون  اونیجا اینڈریو رابنسن سے گوجرانولہ شہر کے عبدالرحمن نامی نوجوان نے شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ عبدالرحمن پراپرٹی کا کام کرتا ہے ۔

پنجاب کے اساتذہ کیلئے برُی خبر

نوجوان نے اس حوالے سے ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس دیکھا جا سکتا ہے کہ عبدالرحمن دلہا بنا ہوا ہے اور اپنے دوستوں کے  ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے  ڈال رہا ہے۔

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

نوجوان کھلاڑی کم تجربے کی وجہ سے غلطی کر بیٹھتے ہیں، سلمان علی آغا

اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ نوجوان کھلاڑی کم تجربے کی وجہ سے غلطی کر بیٹھتے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں سلمان علی آغا نے کہا کہ ہمارے پاس ایسے کھلاڑی ہیں، جو ماڈرن ڈے کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔ اُمید ہے آئندہ ہم ویسی ہی کرکٹ کھیلیں گے، جیسا لوگ دیکھنا چاہتے ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے آل راؤنڈر نے مزید کہا کہ بیٹرز آپ کو میچ اور بولرز آپ کو ٹورنامنٹ جتواتے ہیں، میری کوشش ہوتی ہے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کروں۔

اُن کا کہنا تھا کہ حسن علی اور صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے کام آسکتے ہیں، کوشش ہوگی کہ اسلام آباد کو چوتھی ٹرافی دلوائیں۔

متعلقہ مضامین

  •   دلہا دلہن کا مرضی سے تھیلیسیمیا ٹیسٹ کر انے کا بل منظور
  • شادی سے قبل دلہا دلہن کا تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی ہوگا؟ قائمہ کمیٹی اجلاس میں بحث
  • نہروں کا معاملہ پی پی کے لیے نعمت، وارننگ پرحکومت کی مذاکرات کی پیشکش
  • آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان جان بحق 
  • بھارت میں انوکھا واقعہ، دولہے کی شادی دلہن کی جگہ اس کی ماں سے کر ادی گئی
  • شادی کی تقریب سے واپسی پر چلتی کار میں جنسی زیادتی کی کوشش، مزاحمت پر 26 سالہ مہندی آرٹسٹ قتل
  • انوکھی شادی، نوجوان کا دلہن کے بجائے اس کی ماں سے نکاح ہوگیا
  • تعلیم، آئی ٹی دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیشکش، سازگار ماحول مہیا کر رہے ہیں: مریم نواز
  • پشاور: شادی کی خوشی میں فائرنگ کرنے پر دلہا کو پولیس نے گرفتار کرلیا
  • نوجوان کھلاڑی کم تجربے کی وجہ سے غلطی کر بیٹھتے ہیں، سلمان علی آغا