Islam Times:
2025-04-22@05:59:17 GMT

جگر گوشہ بتول کی ولادت کے موقع پر گلگت کے پہاڑوں پر چراغاں

اشاعت کی تاریخ: 1st, February 2025 GMT

مقامی چراغاں کمیٹیوں کی جانب سے گلگت شہر کے دونوں اطراف میں موجود پہاڑوں پر چراغاں کیا گیا اور حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت کا جشن منایا گیا۔ دوسری طرف گلگت شہر کی گلی، کوچوں کو بھی سجایا گیا ہے جبکہ امام بارگاہوں پر جشن ولادت کی محافل بھی جاری ہیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

جشن ولادت باسعادت جگر گوشہ بتول امام حسین کے سلسلے میں گلگت میں پہاڑوں پر چراغاں

جشن ولادت باسعادت جگر گوشہ بتول حضرت امام حسین کے سلسلے میں گلگت میں پہاڑوں پر چراغاں

اسلام ٹائمز۔ جشن ولادت باسعادت جگر گوشہ بتول حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر گلگت کے پہاڑوں کو خوبصورت چراغاں سے سجایا گیا۔ مقامی چراغاں کمیٹیوں کی جانب سے گلگت شہر کے دونوں اطراف میں موجود پہاڑوں پر چراغاں کیا گیا اور حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت کا جشن منایا گیا۔ دوسری طرف گلگت شہر کی گلی کوچوں کو بھی سجایا گیا ہے جبکہ امام بارگاہوں میں جشن ولادت کی محافل بھی جاری ہیں۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: گلگت شہر

پڑھیں:

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پر دستخط

نجی ٹی وی کے مطابق یو اے ای پاکستان مشترکہ بزنس کونسل کے قیام کیلئے تعاون کی یادداشت پر بھی دستخط کیے گئے، یہ معاہدہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اور یو اے ای ایوان صنعت و تجارت کے درمیان طے پایا۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کے دورہ پاکستان کے موقع پر پاکستان اور یو اے ای کے درمیان مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پر دستخط کر دیے گئے۔ شیخ عبداللہ بن زاید کا کہنا تھا پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کریں گے جبکہ اسحاق ڈار نے کہا کہ دونوں ممالک بہت سے منصوبوں پر مشترکا کام کررہے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ یو اے ای نے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی، اس موقع پر یاد داشتوں پر دستخط کئے گئے۔

دونوں ممالک کے نائب وزرائے اعظم کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا تبادلہ بھی ہوا۔ اس موقع پر قومی ورثہ ثقافت ڈویژن اور وزارت ثقافت یو اے ای کے درمیان ثقافتی تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے گئے، خارجہ وزارتوں کے درمیان قونصلر امور کیلئے مشترکہ کمیٹی کے قیام پر تعاون کی یادداشت پر بھی دستخط ہوئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق یو اے ای پاکستان مشترکہ بزنس کونسل کے قیام کیلئے تعاون کی یادداشت پر بھی دستخط کیے گئے، یہ معاہدہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اور یو اے ای ایوان صنعت و تجارت کے درمیان طے پایا۔

متعلقہ مضامین

  • پاکستان اور یو اے ای کے درمیان مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پر دستخط
  • امن خراب کر کے پہاڑوں پر قابض ہونے کا جواز ڈھونڈنے کی سازش ہو رہی ہے، کاظم میثم
  • پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں چل بسے
  • کوفہ، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی حضرت علی علیہ السلام کے گھر ’’دار امام علی‘‘ پر حاضری
  • نجف، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی حضرت علی علیہ السلام کے گھر ’’دار امام علی‘‘ پر حاضری
  • نجف: کامران ٹیسوری کی روضہ حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ پر حاضری
  • روسی صدر پیوٹن کا ایسٹر کے موقع پر یکطرفہ یوکرین جنگ بندی کا اعلان
  • روسی صدر کا یوکرین میں عارضی جنگ بندی کا اعلان
  • پی ٹی آئی دہشتگردوں کیلئے نرم گوشہ رکھتی ہے،جرگے کاخواہ مخواہ واویلا کیا جارہا ہے: طلال چودھری
  • شہید محمد باقر الصدر کی چھیالیسوں برسی کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد