بنیادی سہولیات سے محروم پشاور کا باڑہ شیخان پی ٹی آئی پر ایک سوالیہ نشان!
بنیادی سہولیات سے محروم پشاور کا باڑہ شیخان پی ٹی آئی پر ایک سوالیہ نشان!
بلوچستان کے روشن مستقبل کی کنجی، راضیہ بتول چنگیزیبلوچستان کے روشن مستقبل کی کنجی، راضیہ بتول چنگیزی
پاکستان کا وہ علاقہ جہاں ہر مرض کا علاج افیون ہےپاکستان کا وہ علاقہ جہاں ہر مرض کا علاج افیون ہے
عطاآباد جھیل بنے 15 سال مکمل، متاثرین اب بھی پوری طرح آباد نہ ہوسکےعطاآباد جھیل بنے 15 سال مکمل، متاثرین اب بھی پوری طرح آباد نہ ہوسکے
گلگت بلتستان کی سیاسی کارکن آمنہ علی اپنا گھر کیسے سنبھالتی ہیں؟گلگت بلتستان کی سیاسی کارکن آمنہ علی اپنا گھر کیسے سنبھالتی ہیں؟
سوات: برفباری میں سیاحوں کا اولین ترجیحی مقامسوات: برفباری میں سیاحوں کا اولین ترجیحی مقام
کوئٹہ کی باہمت خاتون کی کہانیکوئٹہ کی باہمت خاتون کی کہانی
اسکول کے راستے میں حائل دریا کا سامنا بلتستان کے طلبا کیسے کرتے ہیں؟اسکول کے راستے میں حائل دریا کا سامنا بلتستان کے طلبا کیسے کرتے ہیں؟
ہری پور جیل کے قیدیوں کی آزاد تخلیقی صلاحیتیںہری پور جیل کے قیدیوں کی آزاد تخلیقی صلاحیتیں
ہنزہ میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجہنزہ میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج
گلگت: خشک موسم کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کا ہجوم، چائلڈ وارڈز پر شدید دباؤگلگت: خشک موسم کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کا ہجوم، چائلڈ وارڈز پر شدید دباؤ
ہنزہ کی باہمت خواتین کارپینٹرز کی کہانیہنزہ کی باہمت خواتین کارپینٹرز کی کہانی
کوئٹہ میں چور جبل النور القرآن سے قدیم قرآنی نسخے لے اڑے، واقعہ کیسے رونما ہوا؟کوئٹہ میں چور جبل النور القرآن سے قدیم قرآنی نسخے لے اڑے، واقعہ کیسے رونما ہوا؟
سیدوشریف اسپتال کی ایم آر آئی مشین 12 برس سے ناکارہسیدوشریف اسپتال کی ایم آر آئی مشین 12 برس سے ناکارہ
پوٹھوہار میں زیتون کی کاشت کا منصوبہ، 86 اقسام پر تحقیق کا آغازپوٹھوہار میں زیتون کی کاشت کا منصوبہ، 86 اقسام پر تحقیق کا آغاز
گوادر کی منفرد بیچ کنٹینر لائبریریگوادر کی منفرد بیچ کنٹینر لائبریری
گوادر کی گریجوایٹ سہیلیوں نے نوکری کے بجائے کاروبار کو ترجیح کیوں دی؟گوادر کی گریجوایٹ سہیلیوں نے نوکری کے بجائے کاروبار کو ترجیح کیوں دی؟
گلگت کے چائنیز کھانے سیاحوں میں مقبول کیوں؟گلگت کے چائنیز کھانے سیاحوں میں مقبول کیوں؟
جنگلی ڈرائی فروٹ جو صرف بلوچستان میں کھایا جاتا ہےجنگلی ڈرائی فروٹ جو صرف بلوچستان میں کھایا جاتا ہے
وادی نیلم میں پراسرار بیماری، نوجوان بچے، بچیاں شکاروادی نیلم میں پراسرار بیماری، نوجوان بچے، بچیاں شکار
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: کی کہانی کی باہمت گوادر کی
پڑھیں:
کترینہ کیف کی بہن کی بالی ووڈ میں دھواں دار انٹری، فلم کا ٹیزر جاری
بالی ووڈ اداکار پُلکت سمرات اور اسابیل کیف کی فلم ’سُسواگتم خوش آمدید‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف کی بہن اسابیل کیف رومانوی مزاحیہ فلم ’سُسواگتم خوش آمدید‘ کے ذریعے انڈسری میں بطور ہیروئن قدم رکھ رہی ہیں۔
اسابیل کے ساتھ فلم میں پلکت سمرات ہیرو کا کردار نبھائیں گے ان کی فلم کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے، جو کامیڈی اور رومانوی کہانی پیش کرتا ہے۔
فلم کی ہدایتکاری دھیرج کمار نے کی ہے، جبکہ کہانی ایک ایسی محبت پر مبنی ہے جو ثقافتی سرحدوں کو عبور کرتی کراس کلچرل کہانی ہے، اور اس میں مزاح، جذبات اور سماجی پیغام کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ فلم 16 مئی 2025 کو سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔
View this post on InstagramA post shared by Pulkit Samrat (@pulkitsamrat)
پُلکِت سمرات نے سوشل میڈیا پراپنی فلم کا ٹیزر شیئر کرتے ہوئے لکھا: ’دو روحیں، دو ثقافتیں، ایک محبت کی کہانی۔‘
فلم کے دیگر اداکاروں میں سہیل وید، پرینکا سنگھ، مرحوم رتوراج سنگھ، میگھنا ملک اور ارون بالی شامل ہیں۔