ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر محکمہ کھیل حکومت سندھ اور ایس او اے کے سیکریٹری احمد علی راجپوت کراچی اوپن سافٹ بال کےفاتح کپتان کو وننگ ٹرافی دے رہے ہیں، فوٹو میں گلفراز خان، ریاض الدین اور اعجاز الدین بھی موجود ہیں
اشاعت کی تاریخ: 31st, January 2025 GMT
ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر محکمہ کھیل حکومت سندھ اور ایس او اے کے سیکریٹری احمد علی راجپوت کراچی اوپن سافٹ بال کے فاتح کپتان کو وننگ ٹرافی دے رہے ہیں، فوٹو میں گلفراز خان، ریاض الدین اور اعجاز الدین بھی موجود ہیں.
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
کراچی؛ فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی
کراچی:مختلف علاقوں میں فائرنگ کے مختلف واقعات کے دوران ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق سچل تھانے کی حدود صفورا سعدی ٹاؤن میں فائرنگ سے 25 سالہ رحیم الدین ولد مبین الدین موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور لاش قانونی کارروائی کے لیے چھیپا ایمبولنس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کردی۔
ہیڈ محرر تھانہ سچل صدام کے مطابق واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں تاہم فائرنگ کے واقعے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکی ہیں۔
ادھر بلال کالونی تھانے کی حدود نارتھ کراچی 2 منٹ چورنگی، ڈیسنٹ ہوٹل کے قریب اندھی گولی لگنے سے 30 سالہ احمد حسن ولد لیاقت زخمی ہوگیا۔ زخمی کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔