City 42:
2025-04-22@07:33:07 GMT

چاند نظر آ گیا، آج یکم شعبان ہے

اشاعت کی تاریخ: 30th, January 2025 GMT

سٹی42:   شعبان کا چاند نظر آگیا ہے۔آج یکم شعبان ہے۔  شبِ برات 13 فروری کو ہو گی۔

رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین  مولانا عبدالخبیر آزاد نے شعبان المعظم کا چاند نظر آنےکا اعلان کیا۔

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں کی کاز لسٹ منسوخ

بانئ پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ کی تشکیل مکمل نہ ہونے کی وجہ سے کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔

بینچ کے سربراہ جسٹس شہباز رضوی کی عدم دستیابی کی وجہ سے کاز لسٹ منسوخ کی گئی ہے۔

بانئ پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ بانئ پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر 23 اپریل کو سماعت ہونی تھی۔

Post Views: 1

متعلقہ مضامین