Daily Pakistan:
2025-12-13@23:11:47 GMT

ڈی جی آئی ایف آئی اے احمد اسحاق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا 

اشاعت کی تاریخ: 29th, January 2025 GMT

ڈی جی آئی ایف آئی اے احمد اسحاق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم شہبازشریف احمد اسحاق جہانگیر کی کارکردگی سے مطمئن نہیں تھے جس کے بعد انہیں عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا، وزیر داخلہ محسن نقوی نے احمد اسحاق کو عہدے سے ہٹانے کے احکامات جاری کیئے اور احمد اسحاق کو او ایس ڈی بنا دیا  گیا۔ ان  کے علاوہ آئی جی خیبرپختون خوا اختر حیات کو بھی آئی جی کے پی کے کے عہدے سے ہٹاتے ہوئے ذوالفقار حمید کو تعینات کر دیا گیاہے ۔

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

پڑھیں:

پاکستان بار کونسل انتخابات: پنجاب کی 11 میں سے 8 نشستیں عاصمہ جہانگیر گروپ کے نام

پاکستان بار کونسل کے انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب کی 11 نشستوں میں سے 8 پر عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار کامیاب رہے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بتایا کہ باقی دو نشستیں حامد خان گروپ کے امیدواروں کے حصے میں آئیں۔
غیر حتمی نتائج کے مطابق حامد خان گروپ کے سلمان اکرم راجہ اور شفقت چوہان ممبر پاکستان بار کونسل منتخب ہوئے۔
عاصمہ جہانگیر گروپ کے کامیاب امیدواروں میں اعظم نذیر تارڑ، احسن بھون، پیر مسعود چشتی، عامر سعید راں، طاہر ناصر اللہ وڑائچ، حفیظ الرحمان چوہدری، ثاقب اکرم گوندل اور سید قلب حسن شامل ہیں۔
انتخابات کے حتمی نتائج 22 دسمبر کو جاری کیے جائیں گے۔

متعلقہ مضامین

  • کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات:جرنلسٹس پینل کی13 میں  سے 11نشستوں پرکامیابی
  • پاکستان بار کونسل کے انتخابات، عاصمہ جہانگیر گروپ نے برتری حاصل کرلی
  • پاکستان بار کونسل انتخابات، عاصمہ جہانگیر گروپ کو پنجاب میں سبقت حاصل
  • پاکستان بار الیکشن، غیر سرکاری نتائج، پنجاب کی 11 میں سے 8 نشستوں پر عاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب
  • پاکستان بار کونسل انتخابات: پنجاب کی 11 میں سے 8 نشستیں عاصمہ جہانگیر گروپ کے نام
  • پاکستان بار کونسل کی پنجاب کی 11میں سے 8نشستوں پرعاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب
  • پاکستان بار کونسل کے الیکشن میں عاصمہ جہانگیر گروپ نے حامد خان گروپ کا بھرکس نکال دیا
  • بلغاریا: کرپشن کیخلاف عوامی احتجاج ‘وزیر اعظم عہدے سے مستعفی
  • پولینڈ میں خاتون صحافی سے بدسلوکی، سینیٹر کی مائیک ہٹانے کی کوشش پر ہنگامہ
  • بلغاریہ: کرپشن کے خلاف عوامی احتجاج پر وزیراعظم عہدے سے مستعفی