لاہور آج پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار
اشاعت کی تاریخ: 27th, January 2025 GMT
—فائل فوٹو
فضائی آلودگی کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان نے مسلسل اپنی جگہ بنا رکھی ہے، لاہور آج پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔
ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی مقدار 257 ریکارڈ کی گئی۔
دوسری جانب پاکستان کے معاشی حب کراچی کا فضائی معیار بھی مضرِ صحت ہے۔
لاہور آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے۔
کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے جس کی فضا میں آلودگی 244 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
اسی طرح دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بنگلا دیشی دارالحکومت ڈھاکا دوسرے نمبر پر ہے جس کی فضا میں آلودگی 247 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
.ذریعہ: Jang News
کلیدی لفظ: لودہ ترین شہروں ا لودہ ترین نمبر پر ہے فہرست میں دنیا کے کی گئی
پڑھیں:
6 کینال منصوبے کیخلاف سندھ کے مختلف شہروں میں ہڑتال
— فائل فوٹو6 کینال نکالنے کے خلاف پڈعیدن، میہڑ، کنڈیارو، مورو، جامشورو میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی ہے۔
پڈعیدن میں ریشم گلی، اسپتال روڈ، شاہی بازار اور مین بازار سمیت تمام کاروباری وتجارتی مراکز بند رہے۔
میہڑ/نوشہرو فیروز/ٹھری میر واہ دریائے سندھ سے نئی...
میہڑ میں بھی منصوبے کے خلاف مکمل شٹر بند ہڑتال ہوئی۔
جامشورو میں جئے سندھ قومی محاذ مرکز کی اپیل پر شٹر ڈاؤن اور ہڑتال کے موقع پر سپر ہائی وے اور انڈس ہائی وے پر تمام ٹرانسپورٹ مکمل بند رہی۔