Jang News:
2025-12-13@23:05:35 GMT

شمالی بلوچستان کے متعدد اضلاع سردی کی لپیٹ میں

اشاعت کی تاریخ: 27th, January 2025 GMT

شمالی بلوچستان کے متعدد اضلاع سردی کی لپیٹ میں

—فائل فوٹو

کوئٹہ اور گرد و نواح میں آج مطلع صاف اور موسم خشک ہے۔

کراچی: مختلف علاقوں میں پارہ سنگل ڈیجٹ میں ریکارڈ

کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات پارہ سنگل ڈیجٹ میں ریکارڈ ہوا۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شمالی بلوچستان کے متعدد اضلاع سرد ہواؤں کے باعث سردی کی لپیٹ میں ہیں۔

دوسری جانب بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج موسم سرد اورخشک رہنےکا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں بلوچستان کے شمالی اضلاع میں موسم مزید سرد ہونے کا امکان ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: بلوچستان کے

پڑھیں:

شمالی وزیرستان، بارود پھٹنے سے مدرسے میں دھماکا، 2 بچے جاں بحق، 8 زخمی

رپورٹ کے مطابق مقامی طبی اداروں سے رابطہ کر کے ہنگامی صورتحال پر بچوں کا علاج کرایا جا رہا ہے، اس سے قبل بھی باجوڑ، لکی مروت اور کئی دیگر علاقوں میں ایسے حادثات پیش آ چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان کے علاقہ عیسوڑی میں بارودی مواد پھٹنے سے مدرسہ میں دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے شہید اور 8  زخمی  ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق مقامی طبی اداروں سے رابطہ کر کے ہنگامی صورتحال پر بچوں کا علاج کرایا جا رہا ہے، اس سے قبل بھی باجوڑ، لکی مروت اور  کئی دیگر علاقوں میں ایسے حادثات پیش آ چکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش برفباری کی پیشگوئی
  • ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
  • دہلی اسموگ کی لپیٹ میں، کئی علاقوں میں فضائی معیار ’شدید‘ درجے تک پہنچ گیا
  • سندھ، پنجاب، کے پی کے مختلف علاقوں میں شدید دھند
  • جنوبی کوریا کا شمالی کوریا پر متعدد راکٹ داغنے کا الزام
  • شمالی وزیرستان: مدرسے میں دھماکا، دو بچے جاں بحق
  • شمالی وزیرستان، بارود پھٹنے سے مدرسے میں دھماکا، 2 بچے جاں بحق، 8 زخمی
  • تبت کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
  • غزہ جنگ بندی اور مشکلات
  • ٹنڈولہیار،موسم سرما آتے ہیں گیس لوڈشیڈنگ شروع