چینی صدر سمیت چین کے رہنماؤں کی جانب سے سی پی سی کے بزرگ عہدیداروں کو جشن بہار کی مبارکباد
اشاعت کی تاریخ: 26th, January 2025 GMT
بیجنگ :
جشن بہار کے موقع پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر شی جن پھنگ اور دیگر پارٹی و ریاستی رہنماؤں نے ریٹائر ہونے والے بزرگ عہدیداروں سے ملاقات کی، جن میں ہو جن تھاؤ، چو رونگ جی سمیت دیگر سابق عہدیدار شامل تھے۔اس موقع پر ان بزرگ عہدیداروں کو جشن بہار کی دلی مبارکباد دی گئی اور ایک خوشگوار، صحت مند نئے سال کی نیک خواہشات کا اظہار کیاگیا۔
.ذریعہ: Daily Mumtaz
پڑھیں:
کراچی، ایئرپورٹ چھوٹا گیٹ کے قریب گاڑی کی ٹکر سے خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئی
کراچی:شہر قائد کے علاقے ایئرپورٹ چھوٹا گیٹ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک راہ گیر خاتون دم توڑ گئی۔
چھیپا حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب خاتون سڑک عبور کر رہی تھیں کہ تیز رفتار گاڑی نے ٹکر مار دی، جس کے باعث وہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔
خاتون کی لاش کو چھیپا ریسکیو کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی شناخت کویتا ہری رام کے نام سے ہوئی۔