آئی ایس او خیبر پختونخوا ریجن کے زیر اہتمام سالانہ پری بورڈ امتحانات
اشاعت کی تاریخ: 25th, January 2025 GMT
امتحانات کا پہلا پرچہ ریجن کے مختلف اضلاع جن میں ضلع پشاور، ضلع کوہاٹ و ہنگو اور ضلع کرم پاراچنار کے امتحانی ہالز میں لیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن کے زیر اہتمام سالانہ پری بورڈ امتحانات کا آغاز ریجن بھر میں کیا گیا۔ امتحانات کا پہلا پرچہ ریجن کے مختلف اضلاع جن میں ضلع پشاور، ضلع کوہاٹ و ہنگو اور ضلع کرم پاراچنار کے امتحانی ہالز میں لیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں طلباء و طالبات نے شرکت کی۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
خیبر پختونخوا پولیس نے پوسٹ کی فصل تلف کردی
خیبر پختونخوا پولیس نے 676 کنال پر پوست کی غیر قانونی فصل تلف کردی۔
آئی جی خیبر پختونخوا کے مطابق پولیس کا صوبے میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
سی پی او پشاور کے مطابق پولیس نے مختلف علاقوں میں 676 کنال پر پوست کی غیر قانونی فصل تلف کردی ہے۔
سی پی او کے مطابق منشیات کے خلاف کارروائیوں میں 39 مقدمات درج کیے گئے، مہمند، خیبر، شمالی و جنوبی وزیرستان میں پوست کی کاشت تلف کی گئی ہے ۔
سی پی او کے مطابق صوابی، ہری پور اور ٹانک میں 310 کنال سے زائد پر پوست کی کاشت کی گئی، جسے تلف کردیا ہے۔
آئی جی خیبر پختونخوا کے مطابق دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے لیے پوست کی تلف کی گئی۔