Islam Times:
2025-04-23@21:32:12 GMT

پشاور، خانہ فرہنگ ایران میں مقابلہ نعت خوانی

اشاعت کی تاریخ: 25th, January 2025 GMT

مقابلے میں خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے نوجوانوں نے شرکت کی، انہوں نے نعت خوانی کے ذریعے نبی اکرم ﷺ سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

خانہ فرہنگ ایران پشاور میں نعت خوانی کے مقابلے کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور اور ادارہ تبلیغ الاسلام کے تعاون سے خیبر پختونخوا کی صوبائی سطح پر نوجوان نعت خوانوں کی چھپی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور ان کو سیرہ طیبہ کی جانب راغب کرنے کے لئے خانہ فرہنگ ایران پشاور میں نعت خوانی کے مقابلہ کا انعقاد کیا گیا، یہ مقابلہ اسلامی وحدت کو فروغ دینے، دینی شناخت کو مضبوط کرنے اور نوجوان نسل میں اسلامی فن کے اصل جوہر کو اجاگر کرنے کے مقصد سے ترتیب دیا گیا تھا۔ مقابلے میں خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے نوجوانوں نے شرکت کی، انہوں نے نعت خوانی کے ذریعے نبی اکرم ﷺ سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کیا۔ یہ صرف ایک مقابلہ نہیں تھا بلکہ نوجوانوں کی روحانی تربیت، اسلامی تشخص کے استحکام، اور معاشرتی ہم آہنگی کے فروغ کا ایک بہترین ذریعہ بھی تھا۔ یہ موقع ان کے لیے نہ صرف اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا ذریعہ بنا بلکہ ایک روحانی اور خوشگوار ماحول میں ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ کا تجربہ بھی فراہم کیا۔.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

راولپنڈی: 7 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی و قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

—فائل فوٹو

راولپنڈی کے تھانہ مندرہ کے علاقے میں 7 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بچی کا ماموں ہے، جس کو گزشتہ رات گرفتار کیا گیا تھا۔

پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم کو برآمدگی کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ اس کے ساتھیوں نے اسے چھڑانے کے لیے پولیس پر فائرنگ کر دی۔

راولپنڈی: 7 سال کی بچی قتل

راولپنڈی کے تھانہ مندرہ کی حدود میں 7 سال کی بچی کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا، اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گیا۔

واضح رہے کہ 2 روز قبل بچی گھر کے قریب کھیلتے ہوئے لاپتہ ہوئی تھی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ فیملی کے ساتھ مل کر بچی کی تلاش شروع کی تو بچی کی لاش زیرِِ تعمیر گھر سے ملی۔

متعلقہ مضامین

  • وزیراعلیٰ بلوچستان کی عمرانی ہاؤس آمد ، سردار غلام رسول عمرانی کے چچا کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی
  • انسٹا گرام نے ٹک ٹاک کیپ کٹ کے مقابلے میں صارفین کو اچھی خبر سنا دی
  • عالیہ، پوجا کے مقابلے میں آدھی بھی نہیں، پوجا بھٹ کے بھائی کا تہلکہ خیز انٹرویو وائرل
  • بھارتی فوجیوں نے بارہمولہ میں دو کشمیری نوجوان شہید کر دیے
  • کراچی پورٹ ٹرسٹ میں لوٹ مار کا مقابلہ ایف بی آر بھی نہیں کر سکتا: خواجہ آصف
  • دہشت گردوں سے لڑنا نہیں بیانیے کا مقابلہ کرنا مشکل ہے، انوارالحق کاکڑ
  • کے پی ٹی میں ہو رہی لوٹ مار کا مقابلہ کوئی نہیں کرسکتا، خواجہ آصف
  • اے آئی نے چاہت اور بابراعظم کا مقابلہ کرواڈالا؛ ویڈیو پر مداح حیران
  • راولپنڈی: 7 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی و قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا
  • فکر اقبال سے رہنمائی حاصل کر کے مذہبی انتہا پسندی کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے: احسن اقبال