استور، امام زمانہ کی شان میں گستاخی کرنے والے تکفیری مولوی کیخلاف ایف آئی آر درج
اشاعت کی تاریخ: 24th, January 2025 GMT
ادھر انجمن امامیہ بلتستان کے صدر سید باقر الحسینی نے کہا ہے کہ استور میں تکفیری مولوی عبد الرزاق ملعون کا فرزند الزہراء امام برحق حضرت امام مہدی علیہ السلام کی شان میں بدترین گستاخی کی شدید الفاظ مذمت کرتے ہیں۔ استور انتظامیہ فوری طور پر اس تکفیری ملا کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دے، بصورت دیگر تمام تر حالات کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے ضلع استور میں ایک تکفیری مولوی کی جانب سے امام مہدی کی شان میں گستاخی پر ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق استور پریشنگ میں گزشتہ روز ایک ریلی کے دوران مقامی تکفیری مولوی عبد الرزاق نے امام مہدی کی شان میں بدترین گستاخی کی تھی جس پر گلگت بلتستان میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے اور عوام کی جانب سے گستاخ کو فوری گرفتار کر کے قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ عوامی دباؤ پر استور کے مقامی تھانے میں مولوی عبد الرزاق کیخلاف بجرائم زیر دفعات 298A اور 295A کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ دوسری جانب سٹی تھانہ گلگت میں مقامی نوجوانوں نے گستاخ مولوی کیخلاف ایف آئی آر کیلئے درخواست جمع کرائی گئی ہے۔ دریں اثناء استور کے امام جمعہ سید عاشق حسین الحسینی نے کہا ہے کہ استور رامکھہ سے تعلق رکھنے والے مولوی عبد الرزاق نے امام زمانہ کی شان میں بہت گستاخی کی ہے جس کو ممبر سے بیان نہیں کیا جا سکتا۔ حکومت اس تکفیری مولوی کیخلاف ایکشن لے ورنہ حالات کی زمہ داری حکومت پر عائد ہو گی۔ ادھر انجمن امامیہ بلتستان کے صدر سید باقر الحسینی نے کہا ہے کہ استور میں تکفیری مولوی عبد الرزاق ملعون کا فرزند الزہراء امام برحق حضرت امام مہدی علیہ السلام کی شان میں بدترین گستاخی کی شدید الفاظ مذمت کرتے ہیں۔ استور انتظامیہ فوری طور پر اس تکفیری ملا کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دے، بصورت دیگر تمام تر حالات کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے۔
.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: کی شان میں گستاخی کی
پڑھیں:
مدرسہ امام علی (ع) قم، فارغ التحصیل طلاب کو ایوارڈ سے نوازا گیا
ایوارڈ یافتہ طلاب میں آقای محمد ثقلین واحدی، غلام عباس ملک، سید اخلاق حسین نقوی، فیاض حسین، رضوان اصفہانی ہندی، محمد رضا مقدسی، عرفان علی عابدی، ابراہیم خلیلی، حسن غدیری، سید ثمر عباس، محمد عابدین، سید نظر عابدی اور رجب علی شامل تھے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
مدرسہ امام علی (ع) میں یوم ولادت حضرت زہرا کی مناسبت سے تقریب، فارغ التحصیل طلاب کو ایوارڈ سے نوازا گیا

اسلام ٹائمز۔ مدرسہ امام علی علیہ السلام میں ولادت باسعادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا، جس سے خطاب کرتے ہوئے مدرسہ کے رئیس حجت الاسلام سید سلمان نقوی نے کہا کہ آج پاکستان کے حکمرانوں اور سیاست دانوں کو مسئلہ فلسطین پر قائد اعظم کے اصولوں پر عمل کرنا چاہیئے، کیونکہ اسرائیل صرف ایران کا دشمن نہیں بلکہ ساری دنیا کے مسلمانوں کا دشمن ہے۔ یہ دشمن کبھی بھی دوست نہیں بن سکتا۔ اس وقت غزہ کے عوام پر بہت ظلم و ستم ہو رہا ہے، اسرائیل جنگ بندی معاہدے کا غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے وہاں کے نہتے مسلمانوں کا قتل عام کر رہا ہے۔ انہوں نے تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان اور عرب حکمران صہیونی ریاست کے قیام کو ہرگز تسلیم نہ کریں اور اسرائیل کے مظالم کو روکیں۔حجت الاسلام سید منتظر مہدی نے سیرت و مقام سیدہ بیان کیا جبکہ مدیر محترم حجت الاسلام آقای نیاز علی اسدی نے مدرسہ علمیہ کے تعلیمی سسٹم ہر روشنی ڈالی۔ آخر میں سطح 2 اور سطح 3 سے فارغ ہونے والے طلاب کو علمی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ایوارڈ یافتہ طلاب میں آقای محمد ثقلین واحدی، غلام عباس ملک، سید اخلاق حسین نقوی، فیاض حسین، رضوان اصفہانی ہندی، محمد رضا مقدسی، عرفان علی عابدی، ابراہیم خلیلی، حسن غدیری، سید ثمر عباس، محمد عابدین، سید نظر عابدی اور رجب علی شامل تھے۔ نماز ظہرین باجماعت اور دوپہر کے کھانے کے ساتھ اس پرنور محفل کا اختتام ہوا۔