اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2025ء)انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس (IFRC) کے ہیڈ آف کنٹری ڈیلیگیشن پاکستان فرید عبدالقادر محمد نے اپنے وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم کنڈی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

خیبر پختون خواہ کے جنوبی علاقوں، خاص طور پر ڈیرہ اسماعیل خان کے فلڈ آپریشنز اور اپر چترال میں موسمی اثرات کے مسائل زیر بحث آئے۔

گورنر نے ان علاقوں میں درپیش چیلنجز پر روشنی ڈالی اور کرّم کے مسائل اور آئی ڈی پیز میں فرق کو واضح کیا۔ گورنر نے ریڈ کریسنٹ کے عملے کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ ہمیشہ فرنٹ لائن پر کام کرتے ہیں اور ان کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔ گورنر نے بتایا کہ خیبر پختون خواہ حکومت نے سی ایم بلوچستان اور سندھ کے تعاون سے کرّم میں ادویات کی ترسیل کو یقینی بنایا ہے۔.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے

پڑھیں:

راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری

راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا آغاز ہوگیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews اسلام اباد بارش راولپنڈی ژالہ باری محکمہ موسمیات وی نیوز

متعلقہ مضامین

  • بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کا دن،فیصل ملک، فیصل چودھری اور عثمان ریاض گل کو اجازت مل گئی 
  • گورنر بلوچستان دورۂ روس مکمل کرکے وطن واپس روانہ
  • اسلام آباد میں یونیورسٹی طالبہ کا قتل، قاتل ہاسٹل میں ڈیڑھ گھنٹے تک کیا کرتا رہا؟
  • فلسطینی ریڈ کراس نے طبّی کارکنوں پر حملے کی اسرائیلی رپورٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا
  • اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طالبہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
  • راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری
  • وزیراعظم بتائیں! کیا خیبر پختونخوا کو پی ٹی آئی کو ٹھیکے پر دیا ہے، فیصل کریم کنڈی
  • وزیراعظم بتائیں! کیا خیبرپختونخوا کو پی ٹی آئی کو ٹھیکے پر دیا ہے، گورنر فیصل کنڈی
  • اوورسیز پاکستانی کنونشن کی کامیابی ریاست سے وابستگی کا مظہر ہے ، فیصل کریم کنڈی
  • جو مرضی کر لیں این آر او نہیں ملے گا، فیصل کریم کنڈی