Islam Times:
2025-04-23@23:10:25 GMT

کراچی میں برسی شہدائے مقاومت و شہید علامہ ضیاءالدین رضوی

اشاعت کی تاریخ: 20th, January 2025 GMT

برسی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ شہید علامہ ضیاءالدین رضوی نے اپنی زندگی مظلوموں کے حقوق کی بازیابی کیلئے صرف کی اور زندگی کے آخری دن تک ستمگروں کیخلاف ڈٹے رہے، گلگت بلتستان کے عوام کی عزت نفس اور کرامت کو بحال کرنے کیلئے اپنی جان دیدی، لیکن اپنے اصولوں پر کوئی سودا نہیں کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

نہضت کاروان شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی کی جانب سے کراچی میں برسی شہدائے مقاومت و شہید علامہ ضیاءالدین رضوی کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں نہضت کاروان شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی کی جانب سے گلگت بلتستان کے نامور عالم دین شہید علامہ ضیاءالدین رضوی کی برسی کا پروگرام امام بارگاہ وحدت المسلمین چشتی نگر گلستان جوہر میں منعقد کیا گیا۔ جس میں جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر بزرگ عالم دین علامہ سید رضی جعفر نقوی، شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما علامہ سید ناظر عباس تقوی، مجلس وحدت مسلمین کے رہنما اور رکن گلگت بلتستان اسمبلی علامہ شیخ احمد نقوی، استاد العلماء مولانا شیخ احمد نحوی، علامہ جعفر سبحانی، مولانا شیخ عاشق حسین، مولانا نجم الحسن سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ اس موقع پر نوحہ خواں حضرات نے بارگاہ شہداء میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ پروگرام میں شرکاء کی بڑی تعداد شہید علامہ ضیاء الدین کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پروگرام میں شریک تھی۔ مقررین نے برسی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہید علامہ ضیاءالدین رضوی نے اپنی زندگی مظلوموں کے حقوق کی بازیابی کیلئے صرف کی اور زندگی کے آخری دن تک ستمگروں کیخلاف ڈٹے رہے، گلگت بلتستان کے عوام کی عزت نفس اور کرامت کو بحال کرنے کیلئے اپنی جان دیدی، لیکن اپنے اصولوں پر کوئی سودا نہیں کیا۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: گلگت بلتستان

پڑھیں:

بلوچستان میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور  لیویز اہلکاروں پر حملہ، 2 شہید

کوئٹہ:

بلوچستان میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور لیویز اہل کاروں پر فائرنگ کی گئی، جس میں 2 اہل کار شہید ہو گئے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور لیویز کے اہل کاروں پر اچانک فائرنگ کردی، جس میں 2 اہل کار شہید ہو گئے۔ واقعہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پیش آیا، جہاں لیویز اہل کار پولیو مہم کے دوران  بچوں کو ویکسین پلانےوالی ٹیم کی حفاظت کی ڈیوٹی پر تھے۔

لیویز حکام نے بتایا کہ شہید اہل کاروں  کی لاشوں اور زخمی کو مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکابندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے مستونگ میں انسداد پولیو مہم کی سکیورٹی ٹیم پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت  کرتے ہوئے لیویز  اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس  کیا ہے۔

وزیراعظم نے شہدا کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و استقامت کی دعا  کی۔

شہباز شریف نے اپنے بیان میں  کہا کہ معصوم شہریوں کے جان و مال کو نقصان پہنچانے والے انسانیت کے دشمن دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ اس قسم  کے واقعات حکومت پاکستان کے ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم میں کوئی کمی نہیں لا سکتے۔

انہوں نے کہا کہ عوام مایوس نہ ہوں، اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر ان کا مستقبل محفوظ بنائیں۔ انسداد پولیو مہم ہر صورت میں مکمل تحریک کے ساتھ جاری رہے گی۔

متعلقہ مضامین

  • بلوچستان میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور لیویز اہلکاروں پر حملہ، 2 شہید
  • وزیر اعلیٰ فوری طور پر مولانا محمد دین کو برطرف کریں، سید علی رضوی
  • بلوچستان میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور  لیویز اہلکاروں پر حملہ، 2 شہید
  • لبنان: اسرائیلی ڈرون حملے میں جماعت اسلامی کے رہنما شہید
  • برطانوی جریدے کی جانب سے ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی کیلئے عالمی ایوارڈ
  • شاعر مشرق، مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی  87 ویں برسی منائی گئی 
  • ’تم ہی سو گئے داستاں کہتے کہتے‘، معین اختر کی 14ویں برسی
  • برطانوی جریدے کی جانب سے ڈاکٹر ادیب رضوی کیلیے عالمی ایوارڈ
  • ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی 87 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔
  • شاعر مشرق، مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی آج 87 ویں برسی