علامہ فدا مظاہری اور علامہ عابد الحسینی کی اہم ملاقات
اشاعت کی تاریخ: 20th, January 2025 GMT
اس موقع پر کرم کی مجموعی صورتحال سمیت حکومت کو دیئے گئے تین روز کے الٹی میٹم کے خاتمے پر آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
پاراچنار، علامہ فدا مظاہری اور علامہ عابد الحسینی کی اہم ملاقات

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار کے سپریم لیڈر علامہ سید فدا حسین مظاہری اور تحریک حسینی پاراچنار کے سپریم لیڈر علامہ سید عابد حسین الحسینی کے مابین اہم ملاقات ہوئی، اس موقع پر کرم کی مجموعی صورتحال سمیت حکومت کو دیئے گئے تین روز کے الٹی میٹم کے خاتمے پر آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں اراکین تحریک حسینی پاراچنار اور اراکین انجمن حسینیہ پاراچنار بھی موجود تھے۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: علامہ فدا مظاہری اور علامہ عابد الحسینی کی اہم ملاقات
پڑھیں:
برداشت ختم ہوئی تو آپ کو مذمت کا موقع بھی نہیں ملے گا: جنید اکبر
مالاکنڈ (نوائے وقت رپورٹ) پی ٹی آئی خیبر پی کے کے صدر خیبر اکبر خان نے کنونشن سے خطاب کرتے کہا کہ ہم قائدین کے حکم پر ظلم اور صبر برداشت کرتے ہیں، جس دن ہماری برداشت ختم ہوئی تو آپ کو مذمت کا موقع بھی نہیں ملے گا، وہ زمانہ گزر گیا جب ہم آپ کی طاقت سے ڈرتے تھے، ہم آئین کو بھی مانتے ہیں اور قانون کو بھی مانتے ہیں، عدالتوں سے کوئی امید نہیں لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔