کوئز مقابلہ کے نتائج کا علان بعد میں کیا جاے گا، نمایاں نمبرز حاصل کرنے والے شرکا امتحان کے لیے تقریب انعامات کا انعقاد بعد میں کیا جائے گا، اس موقع پر ڈویژنل جنرل سیکرٹری وحدت یوتھ سید ارتضی نقوی اور دیگر موجود تھے۔  اسلام ٹائمز۔ وحدت یوتھ ڈویژن ملتان کے زیراہتمام عظیم الشان سیرت سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا کے عنوان سے کتاب سیرت سیدہ فاطمہ کی بک ریڈنگ کے بعد کوئز مقابلہ امام بارگاہ سائبان زہرا سبزازار ملتان میں منعقد ہوا۔ جس میں برادران و خواہران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کوئز مقابلہ کے نتائج کا علان بعد میں کیا جائے گا، نمایاں نمبرز حاصل کرنے والے شرکا امتحان کے لیے تقریب انعامات کا انعقاد بعد میں کیا جائے گا۔ اس موقع پر ڈویژنل جنرل سیکرٹری وحدت یوتھ سید ارتضی نقوی اور دیگر موجود تھے۔

.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

ملتان: اسپیشل کھلاڑیوں کے درمیان کھیلے گئے ٹی ٹین کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایک کھلاڑی شاٹ کھیلتے ہوئے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار

متعلقہ مضامین

  • حضرت فاطمہ الزہراءؑ کی سیرتِ طیبہ عدل، حیا، وفا، شجاعت کا کامل نمونہ ہے، سید علی رضوی
  • حضرت فاطمہ زہراؑ کی اجتماعی، اخلاقی اور انقلابی سیرت ہمارے لئے مشعلِ راہ ہے، علامہ شہنشاہ نقوی
  • سیدہ کائناتؓ امتِ مسلمہ کی خواتین کیلئے کامل رول ماڈل ہیں، لبنیٰ مشتاق
  • موٹروے ایم 5 ملتان  سے ظاہر پیر تک دھند کی وجہ سے بند 
  • وزیراعلیٰ کے پی کا لیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہ، اپنا تعارف نہ کروانے پر ڈاکٹر کو شوکاز نوٹس
  • ملتان: اسپیشل کھلاڑیوں کے درمیان کھیلے گئے ٹی ٹین کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایک کھلاڑی شاٹ کھیلتے ہوئے
  • موٹروے ایم 5 بند
  • وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے دورے میں غلط رویے پر ڈاکٹر سے وضاحت طلب
  • پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
  • مظفر آباد: انسانی حقوق کے عالمی دن پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور جنگی کیخلاف پاسبان حریت کے زیراہتمام ننگے پائوں احتجاجی مارچ کیا جارہاہے