فوڈ اتھارٹی مری کی ناقص دودھ کیخلاف کارروائی، 2 من سے زائد دودھ تلف
اشاعت کی تاریخ: 19th, January 2025 GMT
فوڈ اتھارٹی مری کی ناقص دودھ کیخلاف کارروائی، 2 من سے زائد دودھ تلف WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2025 سب نیوز
اسلام آباد (سب نیوز) فوڈ اتھارٹی مری کی ناقص دودھ کیخلاف علی الصبح کارروائیاں ،2 من سے زائد پانی ملا دودھ موقع پر تلف کر دیا۔
ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق 7 دودھ بردار گاڑیوں کے مالکان کو 29 ہزار کے جرمانے عائد کر دیے گئے،
جرمانے ناقص دودھ سپلائی کرنے کی بنا پر کیے۔
کارروائی مری کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکے لگا کر کی۔
ترجمان کے مطابق 18 دودھ بردار گاڑیوں میں موجود 7 ہزار لیٹر دودھ چیک کیا،
دودھ بردار گاڑیوں کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کیا جاتا ہے۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی مری کی علی الصبح ناقص دودھ کیخلاف مری کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکے لگا کر 18 دودھ بردار گاڑیوں میں موجود 7 ہزار لیٹر دودھ کو چیک کیا جبکہ 2 من سے زائد پانی ملا دودھ موقع پر رؤف کر دیا۔ مزید کاروائی کرتے ہوئے ناقص دودھ سپلائی کرنے والی گاڑیوں کے مالکان کو 29 ہزار کے جرمانے عائد کیے۔
.ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: ناقص دودھ کیخلاف
پڑھیں:
’دودھ جلیبی، عمران خان اور مراد سعید‘، ہنسی سے لوٹ پوٹ کر دینے والا انٹرویو
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
wenews اعظم سواتی پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی روپوش رہنما عمران خان عمران ریاض مراد سعید وی ٹو وی نیوز