Islam Times:
2025-04-22@06:26:37 GMT

پاراچنار کی صورتحال پر جرگہ رکن شبیر حسین ساجدی کیساتھ خصوصی انٹرویو

اشاعت کی تاریخ: 16th, January 2025 GMT

‍‍‍‍‍‍

اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو کے دوران ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے رہنماء کا کہنا تھا کہ حالیہ معاہدہ پر دستخط کرنے والوں نے ہی دہشتگردوں سے دہشتگردی کرانے اور امن خراب کرنے کیلئے قرآن پر حلف لیا، موجودہ معاہدہ بہترین ہے، لیکن حکومت نے ماضی میں طے پانے والے تمام معاہدوں کو خود نقصان پہنچایا، حکومت کا شدت پسندوں کو فری ہینڈ دینا یا انکی پشت پناہی کرنا قابل تشویش ہے۔ متعلقہ فائیلیںشبیر حسین ساجدی کا بنیادی تعلق ضلع کرم کے علاقہ پاراچنار سے ہے، وہ زمانہ طالب علمی سے ہی ملی امور میں پیش پیش رہے ہیں، نوجوانی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سے منسلک رہے، اس کے بعد مجلس وحدت مسلمین سے وابستہ ہوئے، اسی پلیٹ فارم سے قومی اسمبلی کے انتخابات میں سیاسی میدان میں بھی وارد ہوئے۔ اس وقت ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے جنرل سیکرٹری ہیں۔ اس کے علاوہ خاص طور پر کرم کے قومی و ملی معاملات میں شامل رہتے ہیں۔ مسئلہ پاراچنار پر طے پانے والے امن معاہدے میں شامل رہے اور گرینڈ جرگہ کے رکن بھی تھے۔ اسلام ٹائمز نے مسئلہ کرم پر شبیر حسین ساجدی کیساتھ خصوصی ویڈیو انٹرویو کا اہتمام کیا، جو ناظرین کے پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.

youtube.com/c/IslamtimesurOfficial

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

مذاکرات، مقاومت اور جہد مسلسل

ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز وی لاگ 19-04-2025
Why Iran Will Emerge Victorious Without a Nuclear War | U.S. & Israel's Plans Unraveling
 
 
ایران نے امریکہ کو چاروں شانے چت کر دیا

نیتن یاہو کی نیندیں اُڑ گئیں، ایران نے ساری گیم پلٹ دی
ایران جنگ نہیں، برابری پر مذاکرات چاہتا ہے
 
 
ہفتہ وار پروگرام : وی لاگ
وی لاگر:سید عدنان زیدی
 تاریخ: 19 اپریل 2025
 
خلاصہ پروگرام:
ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ جنگ کا تجزیہ، اور یہ بات کہ کس طرح ایران بغیر ایٹمی ہتھیاروں کے امریکہ کو سفارتی، عسکری، اور نفسیاتی میدان میں شکست دے سکتا ہے۔
کرنل لارنس ولکرسن جیسے امریکی ناقدین کی رائے، ایران کے روایتی جنگی تجربات، اور مشرق وسطیٰ کی بدلتی ہوئی طاقتوں کا تذکرہ۔
اس وی لاگ میں جانئے کہ ایران نے کیسے عمان مذاکرات میں امریکہ کو برابری کی سطح پر لا کر کھڑا کیا، اور وہ کون سی چار شرائط ہیں جنہوں نے امریکہ کو الجھا رکھا ہے۔
حزب اللہ، شام، لبنان، اور سیستان بلوچستان کے تازہ ترین واقعات کا تفصیلی جائزہ بھی شامل ہے۔
 
اپنی رائے کا اظہار کمنٹ بکس میں ضرور کیجئے آپ کی رائے ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے مزید مستنند خبوروں کے لیے جڑ جائیے ہمارے ساتھ اور سبسکرائب کیجئے ہمارے یوٹیوب چینل کو فالو کجیئے ہمیں ٹک ٹاک،انسٹا گرام اور فیس بک پر اور وزٹ کرتے رہئیے ہماری ویب سائٹ
www.islamtimes.com
جزاک اللہ
 
#Iran #USvsIran #MiddleEastPolitics #IranIsraelConflict #Geopolitics #Hezbollah #TrumpIranPolicy #ResistanceAxis #IranChinaRussia #OmanTalks
 
 

متعلقہ مضامین

  • لیاری سے کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار، اہم انکشافات متوقع
  • جے یو آئی (ف) کا تحریک انصاف کیساتھ سیاسی اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ
  • جمعیت علماء اسلام کا پی ٹی آئی سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ
  • مولانا فضل الرحمن کا پاکستان تحریک انصاف کیساتھ سیاسی اتحاد کرنے سے انکار
  • پاراچنار، مجلسِ علمائے اہلبیتؑ کی جانب سے امن سیمینار کا انعقاد
  • اسلام آباد، راولپنڈی میں اگلے چند گھنٹوں تک بارش، تیز ہواؤں کیساتھ ژالہ باری کا امکان، الرٹ جاری
  • مذاکرات، مقاومت اور جہد مسلسل
  • نامور کالم نگار و تجزیہ کار مظہر برلاس کا سیاسی صورتحال پر خصوصی انٹرویو
  • پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر مظلوموں کی آواز بلند کرتا رہوں گا، انجینئر حمید حسین 
  • مقبوضہ کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال پر منتظر محی الدین کا خصوصی انٹرویو