لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 جنوری2025ء) مشہورِ زمانہ سمارٹ فون برانڈ ویوو نے آج پاکستان میں اپنے جدید ترین سمارٹ فون Y200 کی دستیابی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سمارٹ فون کو خاص طور پر صارفین کی روزمرہ ضروریات کو پورا کرنے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔
ویوو Y200 میں موجود  5000mAh  کی بڑی بیٹری 80W FlashCharge  ٹیکنالوجی  کی مدد سے  منٹوں میں تیزی سے چارج ہوجاتی ہے۔

مزید 8GB+ 8GB Extended RAM اور 256GB ROM کی مدد سے صارفین  باآسانی ملٹی ٹاسکنگ کرسکتے ہیں  اور سٹورج ختم ہونے کی فکر سے  ہمیشہ کے لیے آزاد ہوسکتے ہیں۔
صارفین کے تجربے کو بہترین بنانے کے لیے یہ سمارٹ فون Snapdragon® 685 Processor  کے ساتھ  اعلیٰ کارکردگی فراہم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ ،  1800nits Peak Brightness کے ساتھ ویوو Y200  کا 120Hz AMOLED Display صارفین کے سکرین دیکھنے کے تجربے کو مزید  پرلطف بنادیتا ہے۔

(جاری ہے)


ویوو Y200  کے AI Aura Light Portrait  فیچر کی مدد سے صارفین اپنی زندگی کے خوبصورت لمحات کو بہترین طریقے سے محفوز کرسکتے ہیں۔ تصاویر کو مزید دلکش بنانے کے لیے اس میں AI Erase اور AI Photo Enhancement جیسے فیچرز بھی موجود ہیں۔
ویوو Y200 پاکستان میں دو دلکش رنگوں Titanium Silver  اور Emerald Green میں دستیاب ہے اور اس کے Ultra-Slim Design  کو مزید  پائدار بنانے کے لیے اس میں IP64 Dust and Water Resistance  بھی دی گئی ہے۔


قیمت اور دستیابی
ویوو کا نیا  Y200 (256GB) اس وقت پاکستان بھر میں 65،999 روپے  میں  خریدای کے لیے دستیاب ہے۔ ویوو Y200 کے ساتھ ایک سال کی آفیشل وارنٹی فراہم کی جارہی ہے اور ساتھ ہی ساتھ کسی خرابی کی صورت میں 15 دن تک مفت تبدیلی کی سہولت بھی میسر ہے۔ نیز تمام ایسیسریز کے لیے بھی 6 ماہ کی وارنٹی فراہم کی جاتی ہے۔ ویوو کا نیا Y200 سمارٹ فون پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے تصدیق شدہ ہے اور دونوں سم کارڈ سلاٹس پر فور جی ایل ٹی ای، تھری جی اور ٹوجی موبائل انٹرنیٹ چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ زونگ صارفین اگرسلاٹ ون میں اپنی 4G سم استعمال کریں تو انہیں 12 گیگا بائیٹ مفت موبائل ( 2GB/ماہ ، چھ ماہ کے لیے) انٹرنیٹ بھی فراہم کیا جائے گا۔
.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے سمارٹ فون کے ساتھ کے لیے

پڑھیں:

بجلی   کے بلوں میں صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ 

شاہد سپرا:لیسکو ودیگرکمپنیوں نے بجلی   کےبلوں میں صارفین کو اربوں روپےکاریلیف دینےکافیصلہ کر لیا۔

 تفصیلات کے مطابق  کمپنیوں کی مالی سال کےتیسرےکوارٹرکی مدمیں ریلیف دینےکی درخواستیں دائر کیں ،تقسیم کارکمپنیوں نے51ارب روپےکےریلیف پرمبنی درخواستیں دائرکیں ۔

نیپرا نے29اپریل کودرخواستوں پرسماعت مقررکر دی۔

کمپنیوں نےکیپسٹی چارجز، ٹرانسمیشن چارجزکی بنیادپرصارفین کوریلیف دینےکافیصلہ کیا، مالی سال کےتیسرےکوارٹرمیں جنوری، فروری اورمارچ کی بنیادپرریلیف ملےگا    ۔

ہر وقت پیاس؛ سنگین مرض کی نشانی

متعلقہ مضامین

  • صارفین کی حقیقی عمر کی تصدیق کیلئے میٹا نے اے آئی کا سہارا لے لیا
  • کترینہ نے بازو پر شوہر کے نام کا ٹیٹو بنوا لیا، تصویر وائرل
  • اب بغیر انٹرنیٹ ترجمہ کریں، واٹس ایپ کے نئے فیچر میں خاص بات کیا ہے؟
  • پنجاب میں پاکستان کی پہلی سمارٹ ماحولیاتی تحفظ فورس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا
  • سولر صارفین کے لیے بری خبر، سمارٹ اے ایم آئی میٹرز کی پرائیویٹ پرچیز پر پابندی عائد
  • بجلی   کے بلوں میں صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ 
  • جعلی لاگ ان صفحات سے صارفین کی او ٹی پی چوری کا انکشاف
  • پاک فوج کردار،مہارت جیسے اعلیٰ فوجی اوصاف کی حامل ہے ،آرمی چیف
  • سوزوکی کی نئی آلٹو 2025 ماڈل لانچ: جدید فیچرز اور قیمتوں میں نمایاں اضافہ
  • پاک فوج کردار، حوصلہ اور مہارت جیسے اعلیٰ فوجی اوصاف کی حامل ہے، آرمی چیف