جشن مولود کعبہ کے موقع پر سکردو شہر کو سجا دیا گیا
اشاعت کی تاریخ: 14th, January 2025 GMT
شہر کے ہر کونہ اور چوک کو عاشقان مولائے کائنات کی جانب سے پھولوں سے سجایا گیا، تیرہ رجب کی شب کو سکردو کے پہاڑوں کو بھی برقی قمقموں سے سجایا گیا تھا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
جشن مولود کعبہ کے موقع پر سکردو شہر کو سجانے کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ یوم ولادت مولائے متقیان علی بن ابی طالب علیہ السلام کے موقع پر سکردو کو پھولوں اور برقی قمقموں سے سجایا گیا۔ شہر کے ہر کونہ اور چوک کو عاشقان مولائے کائنات کی جانب سے پھولوں سے سجایا گیا، تیرہ رجب کی شب کو سکردو کے پہاڑوں کو بھی برقی قمقموں سے سجایا گیا تھا۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: سے سجایا گیا
پڑھیں:
پیوٹن کا ایسٹر کے موقع پر یکطرفہ یوکرین جنگ بندی کا اعلان
MOSCOW, RUSSIA:روس کے صدر ویلادیمیرپیوٹن نے ایسٹر کے موقع پر یوکرین میں یک طرفہ طور پر جنگ بندی کا اعلان کردیا۔
غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن نے ایسٹر کے موقع پر یوکرین میں جنگ بندی کا اعلان کیا اور اپنی فورسز کو ہفتے کی شام 6 بجے سے تمام کارروائیوں ختم کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق پیوٹن نے اپنی فوج کو ہفتے کی شام 6 بجے سے اتوار کی شام تک کارروائیاں ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔
کریملن میں ملاقات کے دوران پیوٹن نے روسی آرمی چیف ویلیری گیراسیموف کو بتایا کہ انسانی بنیاد پر روس اپنے طور پر ایسٹر جنگ بندی کا اعلان کر رہا ہے اور اس دورانیے میں تمام افواج کو اپنی سرگرمیوں روکنے کا حکم ہے۔
پیوٹن نے اپنے آرمی چیف کو فوج سرگرمیاں موقف کرنے کا حکم دےدیا—فوٹو: رائٹرز
پیوٹن نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ یوکرین بھی اس مثال کی پیروی کرے گا لیکن اس دوران ہماری افواج دشمن کی جانب سے جنگ بندی کی ممکنہ خلاف ورزی اور اشتعال انگیزی سے نمٹنے کے لیے تیار رہیں گی۔
روسی صدر نے اپنے آرمی چیف کو کہا کہ جنگ بندی کے دوران دشمن کی جانب سے کسی قسم کی جارحیت کی گئی یا کوئی ایسا اقدام کیا گیا تو اس کا جواب دینے کے لیے ہماری فوج کو مکمل طور پر تیار رہنا چاہیے۔