Islam Times:
2025-04-23@09:31:28 GMT

برسی شہید سلیمانیؒ، خانہ فرہنگ ایران کراچی میں تقریب

اشاعت کی تاریخ: 11th, January 2025 GMT

پُروقار تقریب سے معروف بزرگ عالم دین آیت اللہ غلام عباس رئیسی، ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ڈاکٹر سعید طالبی‌ نیا، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ سید حسن ظفر نقوی، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابومریم نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

برسی شہید حاج قاسم سلیمانیؒ، خانہ فرہنگ ایران کراچی میں پُروقار تقریب کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے معاشی حب کراچی میں خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کے زیر اہتمام جنرل قاسم سلیمانیؒ اور انکے رفیق ابو مہدی المہندسؒ کی شہادت کی چوتھی برسی کے موقع پر خانہ فرہنگ میں پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان کی علمی، مذہبی، سیاسی اور ثقافتی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پاکستانی دانشوروں نے شہید قاسم سلیمانی اور ان کے انقلابی و اسلامی مکتبہ فکر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی اہمیت اور جاہ و مقام پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ اس موقع پر شہید حاج قاسم سلیمانیؒ کو اسلامی مزاحمت کا نمائندہ، فلسطین سمیت خطے کے مظلوم قوموں کیلئے انکی حمایت، شہداء کی یاد کو زندہ رکھنے کی اہمیت اور شہید سلیمانیؒ کے مکتبہ فکر کے آئندہ نسلوں پر اثر سمیت دیگر متعلقہ موضوعات پر گفتگو کی گئی۔ تقریب سے معروف بزرگ عالم دین آیت اللہ غلام عباس رئیسی، ڈائریکٹر خانہ فرہنگ ڈاکٹر سعید طالبی‌ نیا، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ سید حسن ظفر نقوی، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابومریم نے خطاب کیا، جبکہ صوبہ سندھ کی معروف اہلسنت ادبی شخصیت پروفیسر خیال آفاقی نے شہید قاسم سلیمانیؒ اور ابو مہدی المہندس شہید کی جدوجہد کو سراہتے ہوئے فلسطین کے مقصد کی حمایت کی اور اس موضوع پر اشعار پیش کئے۔ اس موقع پر تقریب تقسیمِ انعامات بھی منعقد کی گئی، جس میں قرآن مقابلہ، فلسطین و لبنان کی مزاحمتی شاعری مقابلہ، اور خانہ فرہنگ ایران کے دوسرے آل پاکستان کتابی مقابلے کے پوزیشن حاصل کرنے والے اور منتخب شرکاء کو انعامات دیئے گئے۔ تقریب کے دوران شہید قاسم سلیمانیؒ سے متعلق خصوصی ڈاکیومینٹریز بھی چلائی گئیں۔ میزبانی کے فرائض سید محمد علی نقوی نے انجام دیئے۔ تقریب میں ایرانی و پاکستانی خواتین نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: خانہ فرہنگ ایران کراچی میں پ روقار تقریب کا انعقاد برسی شہید حاج قاسم سلیمانی پاکستان کے

پڑھیں:

پاکستان‘ افریقی ممالک میں سرمایہ کاری و تجارتی خلاء دور کرنا ہو گا: شافع حسین

لاہور (کامرس رپورٹر) افریقہ ہاؤس پاکستان اور وزارت خارجہ کے اشتراک سے افریقی ممالک کے وزراء اور بزنس کمیونٹی کے اعزاز میں پاکستان سٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں استقبالیہ  کی تقریب منعقد ہوئی جس میں صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے خصوصی شرکت  کی۔ چیئرمن افریقہ ہاؤس محمد ریحان یونس، ایمبیسڈر حامد اصغر خان، یوگنڈا کے وزیر زراعت مسٹر فریڈریک، افریقی ممالک اور پاکستان کی بزنس کمیونٹی نے تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں پاکستان افریقہ فرینڈز شپ کا کیک بھی کاٹا گیا۔ شافع حسین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور افریقی ممالک کے مابین موجود سرمایہ کاری اور تجارتی خلا دور کرنا ہو گا، وقت آگیا ہے کہ پاکستان اور افریقی ممالک کے مابین تجارتی حجم بڑھایا جائے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ پنجاب  کے سپیشل اکنامک زونز میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو خصوصی مراعات حاصل ہیں۔ افریقی ممالک کے سرمایہ کاروں کی پنجاب میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کریں گے۔ 

متعلقہ مضامین

  • خنجراب بارڈر کو سال بھر کیلئے کھول دیا گیا
  • شاعر مشرق، مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی  87 ویں برسی منائی گئی 
  • ’تم ہی سو گئے داستاں کہتے کہتے‘، معین اختر کی 14ویں برسی
  • برطانوی جریدے کی جانب سے ڈاکٹر ادیب رضوی کیلیے عالمی ایوارڈ
  • امریکی برانڈ صوفی کونسل اور اسرائیل کی حمائت
  • چینی صدر شی جن پنگ کے دورہ پاکستان کی 10ویں سالگرہ پر تقریب، مقررین کا خطاب
  • پاکستان‘ افریقی ممالک میں سرمایہ کاری و تجارتی خلاء دور کرنا ہو گا: شافع حسین
  • قاسم نون کی او ائی سی کے ایلچی برائے کشمیر سے ملاقات
  • ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی 87 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔
  • شاعر مشرق، مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی آج 87 ویں برسی