Jang News:
2025-12-13@23:15:36 GMT

عمران خان جیل میں کیا کھاتے ہیں؟ عظمیٰ بخاری نے بتا دیا

اشاعت کی تاریخ: 11th, January 2025 GMT

عمران خان جیل میں کیا کھاتے ہیں؟ عظمیٰ بخاری نے بتا دیا

— فائل فوٹو

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ایک مرتبہ پھر بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی جماعت پر تنقید کی ہے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے دوست ممالک کو بھی پتہ ہے کہ فتنہ کون ہے، یہ لوگ ڈی چوک سے مال و اسباب چھوڑ کر بھاگ گئے تھے، پہلے فائنل کال دی گئی وہ مس کال ثابت ہوئی۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی تو جیل میں نٹس اور امپورٹڈ چاکلیٹ کھاتے ہیں، اوورسیز پاکستانی دیکھ چکے ہیں کہ اس شخص کا ایجنڈا پاکستان کی تباہی ہے، کوئی بھی ذی شعور پاکستانی اس شخص کو سپورٹ نہیں کر سکتا۔

دوست ممالک کو بھی پتہ ہے کہ فتنہ کون ہے: عظمیٰ بخاری

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ہمارے دوست ممالک کو بھی پتہ ہے کہ فتنہ کون ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مریم نواز نے آ کر بتایا کہ روٹی کی قیمت کم کرنا وزیرِ اعلیٰ کی ذمے داری ہوتی ہے۔

عظمیٰ بخاری نے یہ بھی کہا ہے کہ مریم نواز کی حکومت میں کوئی بچہ تعلیم سے محروم نہیں رہے گا۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

جمعیت اہلحدیث پاکستان نے سید ضیا اللہ شاہ بخاری کیساتھ اعلان لاتعلقی کردیا

ترجمان جمعیت اہلحدیث نے کہا کہ محترم سید ضیا اللہ شاہ بخاری کا جمیعت اہلحدیث پاکستان سے قطعاً کوئی تعلق نہیں، وہ نہ ہی جمعیت اہلحدیث کے ذمہ دار ہیحں اور نہ ہی عہدیدار۔ ترجمان نے کہا کہ ان سے ان کی نامعلوم جماعت کا تعارف لیا جائے اور انہیں جعمیت اہلحدیث سے منسوب نہ کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت اہلحدیث پاکستان نے سید ضیا اللہ شاہ بخاری کیساتھ اعلان لاتعلقی کردیا۔ ترجمان جمعیت اہلحدیث نے کہا کہ محترم سید ضیا اللہ شاہ بخاری کا جمیعت اہلحدیث پاکستان سے قطعاً کوئی تعلق نہیں، وہ نہ ہی جمعیت اہلحدیث کے ذمہ دار ہیحں اور نہ ہی عہدیدار۔ ترجمان نے کہا کہ ان سے ان کی نامعلوم جماعت کا تعارف لیا جائے اور انہیں جعمیت اہلحدیث سے منسوب نہ کیا جائے۔ نہ ہی ان کا بیانیہ جمیعت اہلحدیث کا بیانیہ ہے۔ ترجمان نے کہا کہ جمیعت اہلحدیث پاکستان کا موقف اور بیانیہ وہی ہے جو قائد ملت سلفیہ علماہ ہشام الہی ظہیرکی قیادت میں جاری کیا جاتا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • فتنہ الخوارج منشیات کی اسمگلنگ سے فنڈنگ حاصل کر رہے ہیں، عدم استحکام پھیلا رہے ہیں: آئی جی ایف سی
  • فتنہ الہندوستان کا بزدلانہ وار، بلوچستان پھر انسانیت سوز دہشتگردی کا شکار
  • فتنہ الہندستان کا بزدلانہ وار، بلوچستان پھر انسانیت سوز دہشتگردی کا شکار
  • جمعیت اہلحدیث پاکستان نے سید ضیا اللہ شاہ بخاری کیساتھ اعلان لاتعلقی کردیا
  • عراقی وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل حمید الشطری کون ہیں؟!
  • سعودی عرب کے معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق
  • 3 اسٹار جنرل کے کورٹ مارشل سے فوجی اور سول افسران محتاط ہوں گے: نیئر بخاری
  • بسنت‘ 2 پروگرامز والی افواہیں بے بنیاد، تہوار صرف 6 سے 8 فروری کو ہوگا: عظمیٰ بخاری 
  • فتنہ الخوارج کا چھوڑا ہوا پرانا بارودی مواد پھٹنے سے مدرسہ میں دھماکہ؛ 2 بچے شہید8 زخمی
  • عظمیٰ گیلانی نے ٹیلی وژن چھوڑنے کی جذباتی وجہ بتا دی