Jasarat News:
2025-12-13@23:06:52 GMT

دسمبر 2024ء میں سیلات زر میں ریکارڈ اضافہ ہوا

اشاعت کی تاریخ: 11th, January 2025 GMT

کراچی(کامرس رپورٹر)ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔دسمبر 2024ء کے دوران بیرون ملک پاکستانیوں نے ریکارڈ ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.1 ارب ڈالر کی رقم بھیجیں، نمو کے لحاظ سے ترسیلات زر دسمبر 2024ء سال بسال 29.3 فیصد اور ماہ بہ ماہ 5.6 فیصد بڑھ گئیں۔ترسیلاتِ زر میں مالی سال 25ء کی پہلی ششماہی کے دوران مجموعی طور پر 17.

8 ارب ڈالر آئے۔ جو مالی سال 24ء کی پہلی ششماہی کے موصول شدہ 13.4 ارب ڈالر کے مقابلے میں 32.8 فیصد اضافہ ہے۔ دسمبر 2024ء کے دوران ترسیلاتِ زر زیادہ تر سعودی عرب (770.6 ملین ڈالر)، موصول ہوئیں۔متحدہ عرب امارات (631.5 ملین ڈالر)، سے موصول ہوئے۔برطانیہ (456.9ملین ڈالر) اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ سے (284.3 ملین ڈالر) کی ترسیلات موصول ہوئیں۔

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

پاکستان کو آئی ایم ایف کی 1.2 ارب ڈالر کی قسط موصول

عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف نے  ) پاکستان کو ایک  ارب 20 کروڑ ڈالر منتقل کر دیے ۔اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق   پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے  قرض کی قسط کی مد میں ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز  موصول ہوگئے ہیں۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر موسمی تبدیلی سے نمنٹنے کے لیے جاری کیے گئے۔آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے 7  ارب ڈالر کی ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی کے تحت ایک  ارب ڈالر اور ریزلیئنس اینڈ سسٹین ایبلٹی فسیلٹی کے تحت 200 ملین ڈالر کا قرض جاری کرنے کی منظوری دی گئی تھی۔

متعلقہ مضامین

  • 12 سال قبل دورانِ ڈکیتی چھینے جانے والی موٹر سائیکل کا چالان شہری کو موصول
  • بھارت کی اشتعال انگیزی اسے ہی مہنگی پڑگئی، آئی پی ایل کو اربوں ڈالرز کا نقصان
  • پاکستان کو آئی ایم ایف سے تقریباً 1.2 ارب ڈالر موصول
  • آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی قسط موصول
  • آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر موصول ہوگئے؛اسٹیٹ بینک کی تصدیق
  • اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے تقریباً 1.2 ارب ڈالر موصول
  • اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے تقریبا 1.2 ارب ڈالر موصول ہوگئے
  • پاکستان کو آئی ایم ایف کی 1.2 ارب ڈالر کی قسط موصول
  • پاکستان کو آئی ایم ایف کی 1.2 ارب ڈالر کی قسط موصول
  • F-16 طیاروں کی اپ گریڈیشن، امریکہ نے 686 ملین ڈالر پیکج کی منظوری دیدی