تازہ ترین خبریں

روزانہ کی خبریں

  • کوچۂ سخن
    Express News | 2 minutes ago کوچۂ سخن
    غزل بڑھ گئی بات ذرا ردّ و بدل ہوتے ہوئے مسئلہ اور بگڑنے لگا حل ہوتے ہوئے ہوگئے ہیں غمِ دنیا کے قفس سے آزاد ہم گرفتارِ تہِ دامِ ا جل ہوتے ہوئے صبر کر لے کہ ذرا وقت لگے گا پیارے تخم کو پیڑ کبھی پھول کو پھل ہوتے ہوئے شام کو آیا ہے پیغام کہ کل ملتے ہیں رات ڈھلنے لگی صدیوں میں یہ کل ہوتے ہوئے عکسِ...
  • کوئٹہ کے مقامی مدرسہ میں خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی رہنماء عبدالرحمٰن رفیق نے کہا کہ مظلوم فلسطینیوں کیلئے آواز بلند کرنا ہر مسلمان کی دینی اخلاقی اور انسانی ذمہ داری ہے۔ ہم نے ہمیشہ امت مسلمہ کے مظلوموں کی حمایت کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء مولانا عبدالرحمٰن رفیق نے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینی عوام پر جاری اسرائیلی مظالم پر خاموشی اختیار کرنا...
  • راولپنڈی ( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔ 12 مئی 2025ء ) آپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل، "معرکہ حق" قرار دے دیا گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن بنیان مرصوص6اور7 مئی کے درمیان بھارتی حملوں کے جواب میں کیا گیا، ہم نے بھارت کو جواب دے کر اپنے شہداء کے خون کا حساب لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے آپریشن بنیان...
  • کانگریس لیڈر نے کہا کہ ہماری پارٹی فوج کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے، جب بھی بحران آیا کانگریس نے سیاست کی بجائے ملک کے مفاد کو آگے رکھا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان سیز فائر کو لے کر ملک میں سیاست گرم ہو گئی ہے۔ مودی حکومت کے اس فیصلے کو لے کر اپوزیشن جماعتیں تمام طرح کے سوالات کر رہے ہیں۔ اب کانگریس لیڈر...
  • سٹی 42: حکومتی رکن ذکیہ شاہنواز نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا بنیان مرصوص جنگ میں بھارت کو بدترین شکست ہوئی جس کا کریڈٹ حکومت و مسلح افواج کوجاتا ہے،ذکیہ شاہنواز نے اسمبلی میں کہا جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد پر بھارت کو ایسا سبق سکھایا جو کبھی نہیں بھولے گا، پوری قوم متحد ہو چکی ہے اگر مشکل وقت تو اپنی افواج کے ساتھ کھڑے ہوں گے،قوم نے نہ...
  • جی ایچ کیو حملہ کیس، رہنما پی ٹی آئی کی امریکا جانے کی اجازت سے متعلق درخواست مسترد WhatsAppFacebookTwitter 0 12 May, 2025 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)جی ایچ کیو حملہ کیس، تحریک انصاف کے رہنما میجر ر طاہر صادق کی امریکا جانے کی اجازت درخواست خارج کردی گئی۔درخواست انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے خارج کی، پراسیکیوٹر نے کہا کہ میجر طاہر...
  • یہ جسم کے اندر چھپی کسی بیماری کی جانب اشارہ بھی ہو سکتا ہے۔ یہ خیال رہے کہ سانس کا پھول جانا مخصوص حالات میں جسم کا عام ردعمل ہوتا ہے، جیسے سخت ورزش کے دوران سانس لینے کی رفتار بڑھ جاتی ہے تاکہ خون میں آکیسجن کی مقدار بڑھ سکے۔ مگر سانس پھولنے کا سامنا ایسے کاموں کے دوران ہو جن میں پہلے کبھی مسئلہ نہیں ہوتا تھا، جیسے...
  • بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے نے کہا ہے کہ پاکستان سے بات صرف دہشتگردی اور آزاد کشمیر پر ہو سکتی ہے، پانی اور خون ایک ساتھ نہیں بہہ سکتے۔ نریندر مودی پاکستان کی جانب سے جوابی کارروائی کے بعد آج منظر عام پر آئے اور قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے پاکستان میں دہشتگردوں کے خلاف جو کارروائی کی اس کا کبھی انہوں نے سوچا بھی نہ ہوگا۔...
  • اسلام آباد (اُردو پوائنٹ ۔ UN اردو۔ 12 مئی 2025ء) غذائی تحفظ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پوری آبادی کو قحط کا سنگین خطرہ لاحق ہے جہاں لوگوں کو بقا کے لیے درکار خوراک یا تو ختم ہو چکی ہے یا آئندہ ہفتوں میں ختم ہو جائے گی۔اقوام متحدہ کے زیراہتمام 'غذائی تحفظ کے مراحل کی مربوط درجہ بندی' (آئی پی سی) کے مطابق علاقے میں...
  •     مصائب و آلام، مصیبتوں اور پریشانیوں پر شکوے کو ترک کردینا صبر ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ صبر کرنا مشکل کام ہے کیوںکہ اس میں مشقت اور کڑواہٹ پائی جاتی ہے ۔ صبر کی اس تلخی کو ختم کرنے کے لیے ایک اور صبر کرنا پڑتا ہے جسے مصابرہ کہتے ہیں۔ جب بندہ مصابرہ کے درجے پر پہنچتا ہے تو پھر صبر کرنے میں بھی لذت محسوس...
  • راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی ایم ایچ کا دورہ کیا اور معرکۂ حق آپریشن بُنیان مرصوص کے دوران زخمی ہوئے جوانوں اور شہریوں کی عیادت کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آرمی چیف نے فرداً فرداً تمام زخمی جوانوں سے ملاقات کی اور زخمیوں کی غیر معمولی بہادری اور فرض شناسی کو سراہا۔ آرمی چیف نے افواجِ پاکستان کی جانب سے ان کی مکمل دیکھ بھال، بحالی اور...
  • لباس شخصیت کا آئینہ دار
    Express News | 34 minutes ago لباس شخصیت کا آئینہ دار
    لباس کسی بھی انسان کی شخصیت کا پتہ دیتا ہے۔ خوش لباس ہونا کسی کی بھی پرسنالٹی کو چارچاند لگا دیتا ہے۔ شکل و صورت کسی بھی انسان کا پہلا تعارف ہوتی ہے لیکن اس کے بعد سب سے اہم اور مضبوط کردار ادا کرتا ہے کسی بھی انسان کا پہناوا اور برتاؤ۔ آپ نے سن تو رکھا ہوگا فرسٹ امپریشن از دا لاسٹ امپریشن۔ اسی لئے دنیا میں بڑی...
  • پنجاب یونیورسٹی نے ملتوی شدہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان کے مطابق 9 اور 10 مئی 2025 کو ملتوی ہونے والے تمام پیپرز مورخہ 14 اور 15 مئی 2025 کو ہوں گے ۔ اس کے علاوہ 9 مئی 2025 بروز جمعہ کو ملتوی ہونے والے سیکنڈ ٹائم کے پیپرز کی ٹائمنگ 2:30 تا 5:30 تھی، اس لیے 14 مئی 2025 بروز (صرف) بدھ کو سیکنڈ ٹائم ہونے...
  • سٹی42:   پاکستان کے عوام دشمن کے بڑے حجم کے غرور کو خاک میں ملانے والے تاریخ ساز اوہام شِکن  معرکہِ حق کی یاد کو ہمیشہ تازہ رکھے گا۔  حکومت نے ہر سال  10 مئی کو یومِ معرکہِ حق سرکاری اور عوامی سطح پر منانے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعظم نے 16 مئی 2025، جمعہ کے روز  ریاستی اور قومی سطح پر افواج پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے  اور...
  • پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) سندھ اجلاس میں صوبائی محکمہ صحت 6 ارب کا آڈٹ ریکارڈ فراہم نہ کرسکا۔کراچی میں چیئرمین نثار کھوڑو کی سربراہی میں پی اے سی کا اجلاس ہوا، جس میں کمیٹی ارکان قاسم سومرو، طحہ احمد، ریحان راجپوت اور سیکریٹری صحت شریک ہوئے۔اجلاس میں محکمہ صحت سندھ کی سال 2018ء اور 2019ء کے آڈٹ پیراز کا جائزہ لیا گیا اور محکمے میں اربوں روپے کی...
  • نئی دہلی(نیوز ڈیسک)ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک حالیہ تقریر میں پاکستان کے ساتھ تعلقات میں ہندوستان کے مؤقف کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہندوستان پاکستان سے بات کرے گا تو صرف دہشت گردی اور پاکستانی زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) کے بارے میں بات ہوگی۔ مودی نے اپنی تقریر میں زور دیتے ہوئے کہا، “ہندوستان کا مقصد بہت واضح ہے۔ دہشت گردی اور بات...