تازہ ترین خبریں

روزانہ کی خبریں

  • کراچی: بچپن میں آپ نے ضرور یہ پڑھا ہو گا کہ ’’کوئی کسی دوسرے کیلیے گڑھا کھودے تو خود بھی گر جاتا ہے‘‘ شاید بھارت میں یہ نہیں پڑھایا جاتا،اسی لیے انھوں نے غلط شاٹ کھیل دیا، اچھی خاصی ہماری پی ایس ایل جاری تھی لیکن جان بوجھ کر راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو ڈرون سے نشانہ بنانے کا مقصد ہی یہ تھا کہ پاکستانی خوشیوں کو ماند کیا...
  • صحافت کے عالمی دن کے حوالے سے ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک خصوصی مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں حکومت، شعبہ صحافت اور اکیڈیمیا کے نمائندوں کو مدعو کیا گیا۔ فورم میں ہونے والی گفتگو نذر قارئین ہے۔  عظمیٰ بخاری (صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب) پاک بھارت کشیدگی میں پاکستانی میڈیا کا کردار قابل تعریف ہے۔ ہمارے میڈیا نے جس بہترین اور ذمہ دارانہ انداز میں رپورٹنگ کی اس سے...
  • صرف پانچ دن کے قلیل عرصہ یعنی ایک ہفتہ سے بھی کم مدت میں‘ پاکستان نے جدید جنگوں کی ساخت‘ ہیت‘ دورانیہ ‘ طرز اور اہلیت کے پیشہ ورانہ معیار کو یکسر تبدیل کر دیا ہے۔ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک‘ ٹھٹھک کر رہ گئے ہیں۔ ان میں سے اکثر ممالک کے نظریات‘ اب جنگ کی بابت غیر مؤثر ہو کر رہ گئے ہیں۔ میں کوئی دفاعی تجزیہ کار نہیں...
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی جانب سے ایک دوسرے کو ترکی بہ ترکی جواب ہو گیا۔ دونوں ملکوں کو اب رک جانا چاہیے انھوں نے دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کی بھی پیشکش کی اور کہا کہ اگر میں مدد کے لیے کچھ کر سکتا ہوں تو میں حاضر ہوں ۔ ٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ...
  • 'پیام مشرق' بنام مشرق
    Express News | 44 minutes ago 'پیام مشرق' بنام مشرق
    ' پیام مشرق' کو منصہ شہود پر آئے پورے سو برس بیت گئے۔ ہمارے ڈاکٹر تحسین فراقی اور ان کی بزم اقبال نے اس موقع کو ضایع نہیں جانے دیا۔ ' پیام مشرق ' کا ڈی لکس ایڈیشن شائع کر کے اس موقع کو یادگار بنا دیا ہے۔ اس پر وہ اور ان کا ادارہ مبارک باد کا مستحق ہے۔گوئٹے کی مشرق کے اسرار میں دل چسپی اور اس کے...